نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    برادرم! اگر آپ کو کسی کی تحریر پڑھنے سے کوفت ہوتی ہے تو آپ کو کس حکیم نے کہا ہے کہ لازماََ اُسے پڑھیں اور کوفت میں مبتلا ہوں :) یہ ایک اوپن فورم ہے۔ ہر ایک اپنی مرضی سے لکھتا اور اپنی مرضی سے پڑھتا ہے ۔ جیسے آپ کی اکثر بے تکی، موضوع سے ہٹی اور ادھر اُدھر کی باتوں پر مبنی توتحریروں کوئی بھی...
  2. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    ”اعمال کا دارومدار نیت پر ہے“ اس صحیح حدیث کا اطلاق ایسے اعمال پر ہوتا ہے، جو بذات خود حرام نہیں ہیں ۔ جیسے کوئی صاحب (مبینہ طور پر :D ) شراب نہایت ”نیک نیتی“ سے پیتے ہیں۔ تو کیا ان کا یہ عمل ”نیک نیتی“ کی بدولت جائز ہوگیا۔:) تبلیغی جماعت والے یورپ وغیرہ تبلیغ کی نیت سے جاتے ہیں تو انہیں اس...
  3. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    القصہ مختصر کہ ہم مسلمانوں میں دو ”متضاد قسم“ کی آراء پائی جاتی ہیں۔ ہمارا ایمان بہت ”مضبوط“ ہے۔ ہم کرسمس منائیں یا دیوالی، مشرکین و کفار کی مشابہت اختیار کریں یا اُن کی خوشنودی کے حصول کے لئے اُن جیسا بن جائیں، ہمارے ایمان پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ پھر ہم نے ”اُن کے ملک“ میں انہی کے ساتھ رہنا...
  4. یوسف-2

    میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

    کراچی میں بھی ہوتے ہیں، ہم نے بھی کھائے ہیں۔ لیکن کم کم اور کہیں کہیں نظر آتے ہیں، پتہ نہیں کہاں سے آتے ہیں۔
  5. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    مارو گھٹنا پھوٹے آنکھ ۔ ۔ سوال گندم جواب چنا ، شاید اسی کو کہتے ہیں :p
  6. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    بھئی امریکہ ٹوٹنے کی یہ خبر امریکہ ہی سے آئی ہے اور امریکیوں ہی کی ”کاوشوں“ سے فی الحال یہ خبر بنی ہے۔ یہ طالبان والبان کی خواہشات پر مبنی کوئی ڈیسک اسٹوری نہیں ہے ۔ ابھی تو امریکہ کے ٹوٹنے کی بات ہی ہوئی ہے اور ابھی سے محبان امریکہ کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔ اگر یہ ٹوٹ گیا تو کیا اُن کے دل بھی...
  7. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    مسئلہ تو یہی ہے کہ احباب قرآن و حدیث کی بات ہی نہیں کرتے :) جو قرآن و حدیث کی بات کرتا ہو، بس اسے پکڑ لیتے ہیں کہ تمہاری بات ایسی ہے، ویسی ہے :) بھئی کسی کو مت دیکھو کہ کون کیا کہہ رہا ہے، صرف یہ دیکھو کہ ہر ایشو پر قرآن و حدیث کا کیا فرمان ہے، اگر قرآن و حدیث کو مانتے ہیں تو۔۔۔ :)
  8. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    نایاب بھائی! اگر آپ کو متذکرہ بالا الجھن کے سلسلہ میں ”حق‘ کی حقیقی تلاش ہے تو آپ کبھی نہ کبھی اس بات کی تہہ تک ضرور پہنچ جائیں گے کہ آپ کے ”غیر مسلم دوستوں“ کا نظریہ باطل ہے اور ”حق“ اس کے برعکس ہے۔ تھوڑی سی کوشش میں کرتا ہوں، اگر آپ مطمئن ہوگئے تو فبہا، ورنہ آپ تلاش حق کی کوشش جاری رکھئے گا۔...
  9. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ’’امریکی اسلام‘‘ زندہ باد ۔ زبردست اور بہت اعلیٰ۔ یہ خود امریکیوں کو بھی نہیں معلوم ہوگا کہ وہ اسلام کے سب سے بڑے علم بردار ہیں۔ وہ خواہ مخواہ ”اسلام کی مخالفت“ میں اپنی معیشت کو تباہ و برباد کر رہے ہیں۔ آپ ”امریکی اسلام“ کا یہ ”نسخہ“ امریکی حکومت تک پہنچا کر ”محنتانہ“ وصول کرسکتے ہیں۔ کم سے کم...
  10. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آپ کی ’’اطلاع‘‘:) کے لئے عرض ہے کہ اسلام اور اسلامی شریعت صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور دیگر بزرگانِ دین کی قبروں میں مدفون نہیں ہے کہ ان قبروں کے ملیا میٹ ہونے سے (نعوذ باللہ) اسلام بھی ملیامیٹ ہوگیا۔ مکمل اسلامی شریعت آج بھی ’’ قرآن مجید،صحیح احادیث اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور...
  11. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ایک امریکی دانشور اور مؤرخ (نام یاد نہیں) سے ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب پوری دنیا میں اسلام کودوبارہ عروج حاصل ہوجائے گا۔ تو انہوں نے فرمایا تھا کہ جب ایسا وقت آئے گا تو امریکہ بھی مسلمان ہوجائے گا۔ اس طرح دنیاپر ”حکومت“ پھر بھی امریکہ ہی...
  12. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    حوالہ : روزنامہ جنگ کراچی تازہ ترین 12 نومبر 2012
  13. یوسف-2

    ساڑھے گیارہ ارب اور چوہدری شجاعت

    روزنامہ نئی بات 12 نومبر 2012 ء
  14. یوسف-2

    جئے بھٹو اور نئی تہذیب

    ابونثر کا کالم، روزنامہ نئی دنیا
  15. یوسف-2

    بی بی سی کے ڈی جی

    نیوز لنک
  16. یوسف-2

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    بلا تبصرہ :) لنک
  17. یوسف-2

    جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا --- بشیر حسین ناظم

    تیرا باب مرحمت مفتوح ہے شام و سحر بخشنے والا ہے تو ہر ایک کی تقصیر کا ماشا اللہ کیا کہنے بہت خوب
  18. یوسف-2

    لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

    میں بھی یہاں اس سوال کا جواب دینے ہی آیا تھا لیکن نایاب بھائی کے اس عالمانہ اور مفکرانہ اظہار خیال کے بعد اب میرا کچھ مزید کہنا سورج کو چراغ دکھلانے جیسا ہوگا۔:)
  19. یوسف-2

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    اپنے پروفیشنل ٹیلنٹ کو ”بیچنا“ کوئی بری بات تو نہیں۔:)
  20. یوسف-2

    عدم عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی

    عمر گھٹتی رہی خبر نہ ہوئی وقت کی بات وقت پر نہ ہوئی دل میں آنسو تو کم نہیں تھے عدم آنکھ پاسِ ادب سے تر نہ ہوئی عاطف بھائی! زبردست انتخاب ہے۔ مطلع تا مقطع، سارے اشعار خوب بلکہ بہت خوب ہیں۔ اور ”مولانا“ حسرت موہانی کی غزل کی طرح کہیں بھی کوئی بات ”سخن گسترانہ“ نہیں :)
Top