نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    منگ ۔ ۔ ۔ نی

    آپ کو کیا پتہ :p منگیتر اور بعد ازاں شوہر ایسے ہی ”منگواتے“ ہیں :) پاویں سہم جائے پاویں ۔۔۔ :grin:
  2. یوسف-2

    جوائن پاکستانی فورسز

    نہیں نہیں، نہیں کر۔ اب وقت نہیں، اس نہیں کا :p تیری اس نہیں نہیں نے،ہمیں رکھا نہیں کہیں کا :eek:
  3. یوسف-2

    منگ ۔ ۔ ۔ نی

    یو گاٹ اِٹ :grin:
  4. یوسف-2

    فوج معاون کتے!!!

    اوکے باس۔ عید نے کون سا روز روز آنا ہے۔ دو تین دن بعد سہی :p عید مبارک ۔ ۔ ۔ ویسے عید کی نماز کہاں پڑھی تھی÷ جدہ میں یا حرم میں ؟
  5. یوسف-2

    جوائن پاکستانی فورسز

    ”سیاسی ونگ“ بند کرکے ایک ”غیر فوجی ونگ“ کھول دیا گیا ہوگا پھر :D
  6. یوسف-2

    فوج معاون کتے!!!

    تو کیا اب ”دو نمبروں“ :) کے ساتھ بھی ”دو نمبری“ نہیں کی جاسکتی :(
  7. یوسف-2

    جوائن پاکستانی فورسز

    شک تو تحقیق کی بنیاد ہے، ایز پر پاکستانی پولس :) پھر آپ کی جگہ اَن ڈیکلیئرڈ ”آٹھویں ونگ“ میں ہوگی :p
  8. یوسف-2

    فوج معاون کتے!!!

    ویسے ہی جیسے ہمیں اس دھاگہ کا عنوان لگا تھا :p
  9. یوسف-2

    فوج معاون کتے!!!

    زبر دست ۔ بڑا معلوماتی دھاگہ ہے، فوجی کتوں کے بارے میں :)
  10. یوسف-2

    جوائن پاکستانی فورسز

    ویسے آپ کا سوال ”غیر ضروری “ ہےکہ کوئی سیکریٹ ایجنٹ کبھی اس بات کا ”اقرار“ نہیں کرتا :) ویسے اگر ہوں بھی تو ایک ”پاکستانی“ کا ”آئی ایس آئی ایجنٹ“ ہونا تو بڑے فخر کی بات ہے۔:) لوگ تو پاکستانی ہوتے ہوئے را، سی آئی اے اور نہ جانے کس کس کے ایجنٹ بلکہ ڈبل بنے پھرتے ہیں۔ :eek:
  11. یوسف-2

    عید قربان کی چھٹیوں میں آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟

    اٹھیں گے نہیں تو پھر سوئیں گے کیسے؟ سونے کے لئے اٹھنا بھی ضروری ہوتا ہے :p لگتا ہے آپ بہت دنوں سے ”سوئے ہوئے“ ہیں۔:) یہ عید الفطر یعنی (چچا غالب کی طرح) ”روزے نہ رکھنے“ کے بعد والی عید نہیں، جس میں بچوں کو (تاوان کے طور پر) عیدی دی جاتی ہے بلکہ یہ بکرے، دنبے، گائے وغیرہ کی قربانی والی...
  12. یوسف-2

    طالب علم رہنما اور سیاستدان

    امیج ہوسٹنگ سائٹ میں مسئلہ
  13. یوسف-2

    بکرامنڈی

    کراچی کی منڈی سے ایک صاحب ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی خوبصورت گائے لے کر نکلے تو ٹی ٹی والے بھائی آگئے۔ گائے کی قیمت پوچھی اور کہا کہ مجھے چالیس ہزار دیدو۔ ان صاحب نے کہا کہ میرے پاس تو نہیں ہیں۔ بھائی نے کہا کہ ڈیڑھ لاکھ کی گائے لے سکتے ہو اور مجھے چالیس ہزار نہیں دے سکتے۔ قصہ مختصر۔ گائے والے نے...
  14. یوسف-2

    بکرامنڈی

    یہ اونٹ دکھنے میں کیسے تھے بھائی! کیا اوسط قد کاٹھ کے اور صحت مند تھے ؟ اس وقت تو مارکیٹ میں عام صحت مند گائے بھی 70 اور 80 ہزار کی مل رہی ہے۔ پھر تو اس حساب سے 90 اور ایک لاکھ کے اونٹ ”سستے“ ہی ہوئے نا!
  15. یوسف-2

    مبارکباد شکرگزاری

    بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی!
  16. یوسف-2

    خطبہ حج ۔ 1433 ھ

    Mount Arafat, October 25: The Grand Mufti of Saudi Arabia Sheikh Abdul Aziz bin Abdullah exhorted the global Muslims to uphold Islamic unity and set aside their differences. Delivering the Hajj sermon at Masjid-e-Nimra, on the Day of Arafat, he reiterated that there was no association...
  17. یوسف-2

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    جزاک اللہ قرۃالعین اعوان بہنا! آپ کو، دیگر تمام محفلین بہن بھائیوں کو، بزرگوں اور بچے بچیوں کو Eid Mubarak May “Almighty ALLAH” Grant You andYour Family with Good Health, Wealth, Happiness, Peace & Prosperity, Always – (Aameen) --
  18. یوسف-2

    خطبہ حج ۔ 1433 ھ

    پہلی نظر میں تو ایسا ہی لگا کہ پردیسی بھائی کا ”خدشہ“ اور آپ کی ”تشویش“ درست ہے۔(اسی لئے ہر دو کی باتوں سے متفق کا بٹن دبا دیا تھا) لیکن پھر غور کیا تو ایسا ذیل کی وجوہ کی بنیاد پر درست نظر نہیں آرہا ۔:) بیشتر اردو اخبارات نے مفتی صاحب کے خطبہ میں ”جعلی جمہوریت“ ہی کا ذکر لکھا ہے۔ کیا سب نے...
  19. یوسف-2

    خطبہ حج ۔ 1433 ھ

    بشکریہ نوائے وقت 26 اکتوبر 2012 میدان عرفات (مبشر اقبال لون استادانوالہ + ممتاز احمد بڈانی + نوائے وقت نیوز) 25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے حج کا اہم رکن وقوف عرفہ ادا کیا۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم خطیب حج فضیلة الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مسجد نمرہ میں خطبہ¿ حج میں کہا کہ اسلام کا...
Top