9 ذی الحجہ نماز فجر تا 13 ذی الحجہ نماز عصر ہر فرض نماز کے بعد اللہ اکبر اللہ اکبرلا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد پڑھی جاتی ہے۔ یہ تکبیر تشریق باجماعت فرض نماز کے بعد بھی اور تنہا پڑھی جانے والی فرض نماز کے بعد بھی پڑھی جائے گی۔ یہ تکبیرمرد اور عورت دونوں کو پڑھنی ہے ۔ مرد...