ماشا ء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ سپر ہائی وے کی منڈی سے لائے ہیں یا شہر کے اندر سے ہی مل گیا۔ ویسے کتنے کا ملا؟ ابھی ہم نے بکرا خریدنا ہے، اسی لئے سروے کر رہا ہوں:D مغرب سے قبل ہمیں ایک خوبصورت بچھڑا مل گیا ہے، ڈیفنس کی منی منڈی سے :D
تدوین: اوہو بیس ہزار کا ملا، یہ تو مناسب دام ہے۔