بالکل درست کہا آپ نے۔ اس منگنی کا فائدہ تو رتی برابر بھی نہیں اور نقصانات ڈھیروں۔ اور منگنی ٹوٹنے پر بالخصوص لڑکی کا اگلا رشتہ ملنا ہی مشکل ہوجاتا ہے کہ پچھلی منگنی کیوں ٹوٹی تھی۔ (خواہ منگنی ٹوٹنے کے قصور وار لڑکے والے ہی کیوں نہ ہوں ) ویسے بھی یہ ایک ”غیر اسلامی“ رسم ہے اور مسلمانوں کو چاہئے...