نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    کیا مذہب کا بہادری سے کوئی تعلق ہے؟

    بہادری کا مذہب سے تعلق ہونا ضروری نہیں ہے۔ ایک لا مذہب، مذہب بیزار یا مذہب سے دور انسان بھی بڑا بہادر ہوسکتا ہے۔ مثلاً دنیا میں جتنے بھی بڑے بڑے جرائم پیشہ مثلاً چور، ڈاکو، قاتل، شرابی، بھتہ خور وغیرہ ہوتے ہیں، ان سب میں بہادری کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اوریہ عام آدمی کے مقابلہ میں کہیں زیادہ بلکہ...
  2. یوسف-2

    دادی: ایک ہنس مکھ اور بہادر خاتون

    اللہ تعالٰی آپ کی دادی جان کو صحت عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم و دائم رکھے۔ آمین
  3. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

    :great:
  4. یوسف-2

    ذکراس پری وش کا......

    کمال کی حسِ مزاح پائی ہے ، سونے پہ سہاگہ ان کی حاضر جوابی ۔ ادھار رکھنے کی ہر گز قائل نہیں ہیں ۔ کہتے ہیں گیدڑ کی جب شامت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ۔ مگر خدا جھوٹ نہ بلوائے جب کسی "شوخے" کی شامت آئے تو وہ تعبیر سے پنگا لے لیتا ہے ۔ ۔ ۔ اس سے پہلے کہ میری شامت آئے ،اور تعبیر میڈم آدم بو...
  5. یوسف-2

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    ماشا ءاللہ تعبیر سسٹر کا ایک اور خوبصورت دھاگہ۔ اگر چہ میں بھی مندرجہ بالا سوالات کے جوابات میں کچھ نہ کچھ لکھ سکتا ہوں، لیکن سسٹر مہ جبین کی خوشبو بھری باتوں کے بیچ یعنی بین السطور میں پہلے ہی بہت کچھ کہہ چکا ہوں، ملاحظہ کیجئے۔ باتیں مہ جبین کی
  6. یوسف-2

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    ہممممم حسب معمول ایک خوبصورت تحریر۔ اویس بھیا! محفلین پر ”نیٹ پریکٹس“ :) تو خوب کرلی ہے۔ اب سدا بہارادبی موضوعات کی ”ٹیسٹ سیریز“ شروع کرنے کے بارے میں بھی کچھ سوچو تاکہ تمہاری تحریر محض ہوا کے دوش پہ لہرا اور بل کھا کے غائب نہ ہوجائے۔ آپ میں لکھنے کا ماشا اللہ بڑا ٹیلنٹ ہے۔ اسے کام میں لاؤ...
  7. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

    اب آپ ”انا للہ و انا الیہ راجعون“ سے ڈرئیے نہیں :D اس دھاگہ میں میری جانب سے ارسال کردہ متن کی ”جزا و سزا“ مجھے قبول ہے :) آپ کے ”کارہائے نمایاں“ کی مجھے تو فکر نہیں :)
  8. یوسف-2

    والدہ کی الماری

    ماشا ء اللہ اچھی تحریر ہے
  9. یوسف-2

    فراز مثالِ دستِ زلیخا تپاک چاہتا ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    متفق۔ اسلامی نکتہ نظر سے آپ کی بات درست ہے لیکن اردو ادب و شاعری میں ”یوسف و زلیخا کی جوڑی“ اتنی ”مروج“ ہوگئی ہے کہ اب اسے ”اردو ادب“ سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔ لہٰذا اسے اسلامی نظر سے نہیں بلکہ ”علامتی ادبی کہانی“ کی نظر سے ہی دیکھیں۔ اب شاعر کوایسا کہنے سے بھلا کون روک سکتا ہے :) اردو کیا دنیا...
  10. یوسف-2

    یہ شرابی، شرابی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. یوسف-2

    گیارہ سالہ پرانی قبر ۔۔۔ ایمان افروز واقعہ

    اللہ اکبر۔
  12. یوسف-2

    دلچسپ اقوال

    (از مسفرہ خان/ مومنہ خان) ٭ ہنسی ایک سستی دوا ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا۔ ٭ خوبصورتی بدن سے نہیں، اچھے خیالات سے ظاہر ہوتی ہے۔ ٭ ذہنی گندگی جسمانی گندگی سے زیادہ بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ ٭ گھٹیا باتیں مت سوچا کرو، اپنے دل و دماغ کو صاف، واضح رکھو ورنہ تمہارے اندر کا عظیم انسان مر جائے گا۔ ٭...
  13. یوسف-2

    یہ لطیفہ کیسا لگا

    آج کل ایس ایم ایس کے ذریعہ یہ جملہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ”ڈیڈی کہتے ہیں کہ اگلا الیکشن بھی ہم جیت سکتے ہیں اگرالیکشن سے قبل ایک اور بھٹو شہید ہوجائے تو ۔۔۔ پھر انہوں نے میری طرف اس طرح گھور کر دیکھا کہ میں توخوف زدہ ہوگیا ہوں۔ “ :eek: (شاید اسی خوف سے بچنے کے لئے موصوف نے سوئس اکاؤنٹس اورخارجہ...
  14. یوسف-2

    میرے بھانجے کی شاعری

    مگر بھانجے صاحب تومشق سخن کی آڑ میں ”ماورائے شادی“ سوچوں میں گم ہیں :eek:
  15. یوسف-2

    میرے بھانجے کی شاعری

    ننے منے بلال اعظم میاں! اس کچی اور بالی عمریا میں وصی شاہ اور پروین شاکر کو نہیں بلکہ الطاف حسین حالی، علامہ اقبال، نظیر اکبر آبادی، وغیرہ کو پڑھا کرو۔ اس کم سنی میں ”بلوغت کا عذاب“ شخصیت کو تباہ و برباد بھی کرسکتا ہے۔ کیا سمجھے :)
  16. یوسف-2

    فرانسیسی گلورہ کا اچانک قبول اسلام، حجاب اوڑھ کر ٹی وی پر نمودار

    پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر خواتین کے اسلامی حجاب اوڑھ کر آنے پر پابندی پر بحث کا سلسلہ جاری ہے اور بعض مسلم خواتین کو حجاب اوڑھنےکی پاداش میں سزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔ایسے میں ایک گلوکارہ نے اپنے قبول اسلام کی خبر عام کرکے اپنے غیر مسلم مداحوں کو حیران...
  17. یوسف-2

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    اس قسم کی کہانیاں ایسے لوگوں کو ضرور پڑھنی چاہئے جو پاکستان کو بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں۔ اگر پاکستان نہ بنا ہوتا اور انگریز متحدہ ہندوستان سے یونہی چلا گیا ہوتا تو ”جمہوریت“ کے نام پر پورے متحدہ ہندوستان پر ہندؤں کی حکمرانی ہوتی اور وہ جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ کرتے اس کا تصور بھی ہولناک ہے۔ سکھوں...
  18. یوسف-2

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    تھے :eek: کیا مطلب؟ اری بہنا، میں اب بھی بہت سیانا ہوں، (اپنی بھابی کے علاوہ کسی سے بھی پوچھ لو :p ) پر کبھی غرور نہیں کیا :D
  19. یوسف-2

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    ”میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں“ یہ جملہ سُن کر ہمیں اسکول کا زمانہ یاد آگیا۔ ہمارا اسکول اگرچہ کہ پاک بحریہ کی رہائشی حدود کے اندر اور پاک بحریہ کی نگرانی میں قائم تھا مگر اُس وقت بھی ہمارے اسکول میں طلباء کی منتخب یونین تھی۔ ہمارا اسکول مخلوط تھا گو کلاسز الگ الگ تھے مگر ہمارے سالانہ پروگرامات...
  20. یوسف-2

    سیاسی کارٹونز

Top