عدیل منا بھائی ! حادثہ کا سن کر افسوس ہوا۔ اللہ آپ سب کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ فیلڈ پر کام کرتے ہوئے سیفٹی کا خاص خیال رکھا کیجئے کہ عموماً صنعتی حادثات سیفٹی کو بائی پاس کرنے ہی کے نتیجے میں رونما ہوتے ہیں۔ فی الحال آپ بیڈ ریسٹ کیجئے۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ہاں اس تحریر کے لکھاری کا...