نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    بلال میاں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ ابھی تو اس کے سہرے کے پھول کھلنے باقی ہیں، اُس سے قبل کسی کو تین بار قبول کرنے کی غلطی کیسے کرے :)
  2. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    مبارک ہو آپ کو مبارک ہو آپ کو مبارک نہیں ہو آپ کو
  3. یوسف-2

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    نہ تو آپ نے نمبر ایک پہ عمل کیا، نہ نمبر دو پہ، اور نہ نمبر تین پہ :D پھر جس طرح = اسی طرح کیسے :eek: یہ تو الجھگڑا ، میرا مطلب ہے کہ الجبرا کے کسی بھی کلیہ سے مطابقت نہیں رکھتا یا رکھتا ہے ؟ :laughing::laughing:
  4. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    آپ بھی ”قبول“ کرلو، نایاب بھائی کو تو ہم آپ کو بھی ”مبارکباد“ دے سکتے ہیں :p
  5. یوسف-2

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    لگتا ہے کہ نایاب بھائی کی ڈانٹ آپ خود تو کھائیں گے ہی، مجھے بھی کھِلوائیں گے :D آف ٹاپک گفتگو کرنے پر :)
  6. یوسف-2

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    ہا ہا گویا آپ نے اُلٹی داد دی تھی، جسے ہم نے سیدھا کردیا ہے :biggrin:
  7. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    غلط فہمی ہے حضور کی :D کون کہتا ہے کہ موت آئی تو میں مَر جاؤں گا میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا :p یہ دنیا والی زندگی تو بڑی مختصر سی ہے، جو اوسطاً ستر اسی سال میں ”بسر“ ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد آنے والے زندگی، ابدی ہے، ہمیشہ والی۔ یا تو جنت کی آرام و سکون والی یا جہنم کی عذاب والی۔ مانو نہ...
  8. یوسف-2

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ عاطف بھائی! ‎اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بھانجے کے والدین اور لواحقین صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. یوسف-2

    ایاز بھائ نے وائس میل بھیجی

    وائس میل اپنی جگہ ۔۔۔ لیکن یہ زمرہ علمی و ادبی لطیفوں کے لئے ہے :)
  10. یوسف-2

    اختر شیرانی اور جوتے

    دکان دار طنزیہ لہجے میں بولا، " اتنے جوتے پڑے ہیں، آپ اب بھی مطمئن نہیں ہوئے؟"
  11. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    یہ لیجئے بیوی نامہ رونمائی شوہر کی، نئی بات میگزین 7 اکتوبر 2012 صفحہ نمر 17
  12. یوسف-2

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    یہ عروض و بحور کی قیدیں ایک دِن سب ہی بھول جائیں گے چھوڑ کر اب یہ قافیہ پیمائی نظمِ آزاد گنگنائیں گے :great:
  13. یوسف-2

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    زبیر بھائی ! کیا لکھوں اور کیسے لکھوں، کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ یہ آپ ہی کی ہمت ہے کہ آپ نے اس سانحہ کو اس مؤثر طریقہ سے قلمبند کیا۔ اللہ آمنہ بتول کے درجات میں اضافہ کرے اور وہ اپنے والدین کے اُخروی درجات میں بلندی کا سبب بنے۔ آمین ثم آمین۔ موت کا وقت تو مقرر ہے اور ہم سب نے موت کا مزہ اپنے اپنے...
  14. یوسف-2

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    خرم اور ناز آپ دونوں کو شادی بہت بہت مبارک ہو، خدا کرے آپ دونوں کو زندگی کی تمام تر خوشیاں نصیب ہوں۔ آمین
  15. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    آپ ایک طرح سے ” صحیح“ کہہ رہے ہو بھائی ۔ کیونکہ اگر آپ راہ راست پر رہتے ہوئے شادی کریں اور شادی کے بعد بھی راہ راست پر قائم کریں تو زندگی کی مشکلات میں یقیناً اتنا اضافہ ہوجاتا ہے کہ کہنا پڑتا ہے : ”شادی کا انجام“ بُرا :D لیکن شادی کا انجام اچھا ہو یا بُرا، حضرت ”انسان کا انجام“ شادی کے ”نتیجہ“...
  16. یوسف-2

    شمشاد بھائی کی آئسکریم

    واہ کیا بات ہے
  17. یوسف-2

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بہت خوب زبردست۔ منتظمین اور محفلین کو بہت بہت مبارک ہو۔ شمشاد بھائی کو خصوصی مبارکباد جن کا اس ”ملین مارچ“ میں پندرہ فیصد شیئر ہے :)
  18. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    شوہر اور بیوی کا رشتہ دنیا کا وہ نازک ترین ”رشتہ“ ہے جو (اردو محفل کے ”دھاگوں“ جیسے :D ) کچے دھاگہ سے ہی ”بندھا“ ہوتا ہے۔ ساتھ ساتھ ملے ہونے کے باوجود ان کے دل و دماغ اکثر باہم ملے ہوئے نہیں ہوتے۔ کبھی دل ملتا ہے تو دماغ نہیں ملتا اور جب کبھی دماغ ملتا ہے تو دل نہیں ملتا۔ اور جب تھک ہار کر عمر...
Top