نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    zeesh بھائی! ایک فارسی محاورے کے مطابق بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا جواب ”زبانِ خامشی“ میں ہی دیا جاتا ہے:D ، سو جواب تو میں نے بہ زبان خامشی دے دیا تھا، آپ شاید پڑھ ہی نہیں پائے میرا ”جواب“ :) ۔
  2. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ماشا ء اللہ ۔ بے شک ۔۔۔ حق آئےگا باطل مٹے گا، اور باطل مٹنے کے لئے ہی پیدا ہوا ہے۔ (ہوسکتا ہے کہ ”کچھ لوگ“ اس پر بھی اعتراض کریں کہ یہاں ”باطل کے مٹنے“ کی بات کیوں کی؟ :p ، بھلا یہ کون سا موقع ہے، ”انہیں“ مٹانے کی بات کرنے کا :D )
  3. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    جزاک اللہ ساجد بھائی! بہت عمدہ تجزیہ ہے۔ صد فیصد متفق
  4. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر امریکی حکومت براہ راست ظلم کر رہی ہے اور بیٹی ملالہ بالواسطہ ”امریکی ظلم“ کا نشانہ بنی ہے قادر بھائی! امریکہ اور اس کے اتحادی ہر طریقہ سے مسلم کشی میں مصروف ہیں۔ آپ نے خیبر پولس کا بیان نہیں پڑھا کہ ملالہ کے قاتل افغانستان سے آئے تھے اور افغانستان پر کن کی حکومت اور وہاں سے...
  5. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ گوروں کو آخر ملالہ سے کیا ہمدردی ہے، جو وہ اس کے دکھ کو ”انٹرنیشنلی اون“ کررہے ہیں؟؟؟ ایک طرف وہ ڈرون حملوں کے ذریعہ ہمارے بیٹوں بیٹیوں کو قتل کررہے ہین۔ دوسری طرف وہ ہماری ایک مضروبہ بیٹی کے غم میں مگر مچھ کے آنسو کیوں بہا رہے ہیں؟؟؟ یہ کونسا عدل و انصاف ہے۔ پاکستانی...
  6. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    حسان بھائی! آپ کی بات درست ہے کہ جو جتنا مشہور ہوگا، اس کی اتنی ہی بڑی خبر بنے گی۔ لیکن ایک مشہورفرد کے زخمی ہونے پر اخبارات کے درجنوں کالم سیاہ کردینا اور درجنوں افراد کے قتل پر ایک کونے میں خبر دینا اور بھول جانا کیا یہی صحافتی دیانت داری ہے؟؟؟ مجھے بھی ملالہ پر حملہ کا اتنا ہی دکھ ہے، جتنا...
  7. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    جب بڑے بڑے صحافتی ادارے ایک ہی رُخ پر بہہ رہے ہون اور انہیں تصویر کا دوسرا رُخ نظر ہی نہیں آرہا ہو تو فیس بُک کے انفرادی یوزرز کہاں کے علامہ ہیں کہ متوازن گفتگو کرسکیں۔ جس گھر کی بیسیوں بیٹے بیٹیاں روزانہ قاتلانہ حملوں میں مارے جارہے ہوں، وہاں صرف معصوم ایک بیٹی کے غم میں شام غریباں منعقد کرنا...
  8. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بلا تبصرہ
  9. یوسف-2

    عمران خان کے تربیت یافتہ کارکنان

  10. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    جنگ کراچی ہی کے صفحہ آخر کا اپر ہاف ملاحظہ کیجئے۔ ڈرون حملوں میں 5 افراد ہلاک کی صرف ایک خبر ہے اور ملالہ کی 6 خبریں۔ سینیٹ، قومی اسمبلی اوربرٹش پاکستانی سب کے سب دکھی ہیں۔ کیا ڈرون حملوں میں ہلاک شدگان کے ساتھ کوئی اور ملالہ زخمی نہین ہوئی۔ کیا ان بے گناہوں کا خون سستا ہے۔ کیا ان حملوں کے ورثاء...
  11. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آج کے روزنامہ جنگ کراچی کے صفحہ اول، کا عکس ملاحظہ کیجئے۔ کم و بیش یہی صورتحال تمام اخبارات کی ہے۔ اپر ہاف ایک معصوم بچی ملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبروں سےپُر ہے۔ جبکہ کراچی میں 13 افراد کی ہلاکت کی خبر ملالہ کی تمام خبروں کے نیچے دبی سسک رہی ہے۔ ملالہ کی علاج معالجہ کی خبر سپر لیڈ اور 13 افراد...
  12. یوسف-2

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عاطف بھائی ! زبردست اور بہت خوب لکھا ہے اور مسئلہ کی اصل جڑ کو بھی نمایاں کیا ہے، جسے ہم اکثر مغرب پرست پاکستانی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔ ہم آنکھیں بند کرکے مغرب کے جھوٹے مکار اور مسلم دشمن میڈیا کی ہر ہاں میں ہاں اور ناں میں ناں ملانے کے عادی جو ہوگئے ہیں۔ ہمارے پاکستانی میڈیا نے آزادانہ...
  13. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    یہ غزل بھائی خلیل نے ”آپ ہی کی طرف سے“ لکھی ہے ۔۔۔ ورنہ جملہ شادی شہداؤں کی طرح اب اُن میں بھی اتنی تاب کہاں کہ کسی کو کنکھیوں سے بھی دیکھ سکیں :D
  14. یوسف-2

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    لا جواب :( بھئی میں جواب کہاں سے لاؤں :) سوال بھی میں ہی کروں اور جواب بھی میں ہی لاؤں :eek:
  15. یوسف-2

    تعارف خان صاحب

    وعلیکم السلام حسان خان صاحب! بقول برادرم انیس الرحمٰن ۔۔۔ خوش +آم + دید یعنی محفل کے ہر ”خاص و آم“ کو خوش خوش دیکھو :p
  16. یوسف-2

    شخصی خاکہ نگاری

    شخصی خاکہ نگاری کے لئے چار چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ سب بسے پہلے تو ایسی آنکھ چاہئے جو کسی شخص کے ظاہر و باطن کا مشاہدہ کرسکے۔ پھر وہ بصیرت چاہئے جو ان عوامل کا تعین کرسکے جو کسی شخصیت کی تعمیر میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ تیسری چیز حقیقت بیانی ہے۔ یعنی موضوع کو اسی طرح پیش کیا جائے جیسا وہ ہے، نہ...
  17. یوسف-2

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    مراسلوں کے جن :hot: کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں تو بس یہی کہوں گا کہ اردو محفل اور شمشاد بھائی زندہ باد۔ :):):) (نقل ڈیش، ڈیش نہ باشد :) )
  18. یوسف-2

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    رومن فورم والے اردو لکھنا پڑھنا ہی بھول گئے ہیں :D اب وہ اردو املا اور انگریزی کی اسپیلنگ سے ماورا ہوکر لکھنے پڑھنے کے عادی جو ہوگئے ہیں، بلال میاں۔ اس لئے شاید وہ اردو کی طرف نہ ہی آئیں :eek:
  19. یوسف-2

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    ڈیڑھ لاکھ اسکور مبارک ہو سرجی :congrats: (رسم دنیا سہی لیکن مراسلوں کی ”تعداد“ پر مبارکباد دینا میری سمجھ میں کبھی نہیں آیا)
  20. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    ہا ہا زبردست، یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا
Top