میڈیا کو جاوید چوہدری سے بہتر کوئی ”وکیل“ نہیں مل سکتا ۔ لیکن یہی جاوید چوہدری جب ”میڈیا کی دائی“ بن کر میڈیا کے ”جائز و ناجائز پیٹ“ کی کہانی سناتا ہے، تب بھی اس کی بات اسی طرح سنجیدگی سے سننی چاہئے۔ وہ ہر ادارے کی خوبیاں و خامیاں بے لاگ انداز میں بیان کرتا ہے۔ کالمز کی اس سیریز میں وہ ”میڈیا کی...