نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ماسٹر

    زبردست ، بہت اعلیٰ :great:
  2. یوسف-2

    عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

    جملہ محفلین کا شکریہ جنہوں نے برخوردار کی تحریر کو ’پسند‘ کیا اور اُسے دعائیں دیں۔ اللہ آپ سب کی دعائیں قبول کرے اور آپ محفلین کو سدا خوش و خرم رکھے آمین۔
  3. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    اگر میری یاد داشت مجھے دھوکا نہیں دے رہی تو ”رونمائی شوہر کی“ نامی یہ خاکہ کوئی دس بارہ سال قبل پاکستان کے ایک اولین اردو فورم میں اس احقر کے خاکہ ”ذکر اُس پری وش کا“ کے جواب میں لکھا گیا تھا۔ لکھنے والی نے اسے ”kamli“ آئی ڈی (اصلی نام کومل رضوی یا کومل علی) سے لکھا تھا۔ کاملی نے اسی فورم کے ایک...
  4. یوسف-2

    رونمائی شوہر کی

    نئی بات مجلہ کی جانب سے ”در جواب آں غزل“ کہنے کے لئے مظلوم شوہروں یا مستقبل کے متوقع مظلوم شوہروں:D کو دعوت عام دی گئی ہے۔ اہل قلم محفلین میں سے پھر کوئی ہے جو ”ہمت مرداں، مدد خدا“ کا نعرہ لگا کر قرطاس مجلہ پر بے خطر اپنے قلم کے گھوڑے دوڑا سکے :D
  5. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    یہ ہے ”تہذیب مغرب“ جہاں ایک کتے کو ماں پر فوقیت حاصل ہے۔ اور ہم مسلمان بھی اسی تہذیب کے اسیر ہوتے جارہے ہیں۔ اللہ اکبر
  6. یوسف-2

    اتوار کا دن......... عبدالغفار وکی

    اوہ اچھا اچھا، تو یہ بات ہے ۔ عبدالرزاق بھائی خوب مزے کرلیں، جب تک ۔۔۔۔:D
  7. یوسف-2

    اتوار کا دن......... عبدالغفار وکی

    واؤ ۔۔۔ کیا اتوار کا دن لاہور میں ااااااااتناااااااا لمبااااااا ہوتا ہے۔ :( ایک ہی دن اتنے سارے مزے، اتنی ساری سیریں ۔ زبردست بھائی زبردست :)
  8. یوسف-2

    شفیق اقبال ایک چمکتا ستارہ

    یہ ”طرفداران گورے آقا“ ہیں، انہیں کچھ نہ کہو ورنہ ۔۔۔ :p
  9. یوسف-2

    کلکتہ میں اسلام مخالف فلم کے خلاف زبردست مظاہرہ

    اور بلا ویزہ آنے والے سی آئی اے کے تربیت یافتہ گورے دہشت گرد وں سے بھی دور۔۔۔ ، جو پاکستان میں جگہ جگہ خود کش جیکٹس، اسلحہ اور ڈالر تقسیم کرتے پھرتے ہیں، تاکہ یہاں کا امن و امان خراب ہو اور بدنام مسلمان ہوں۔ :)
  10. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    گورے لوگ نہیں بلکہ ”ہماری آقا زادی“ ، شہزادی صاحبہ ہیں۔ :eek:
  11. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    متفق۔ اور اگر کوئی ان کی نشاندہی کرنے کی کوشش کرے تو ہم لوگ آگ بگولہ ہوجاتے ہیں کہ تم نے ہماری شہزادی، ہماری ملکہ عالیہ، ہماری سابقہ (اور ذہنی طور پر ”موجودہ“) آقا زادی کے بارے میں ایسی بات کہی کیسے؟ :eek: یعنی شہزادی کا ننگے ساحلوں پر گھومنا پھرنا، تصویریں اُتروانا، تو اُن کا ”ذاتی فعل“ ہے،...
  12. یوسف-2

    سیڑھیاں چڑھتے اترتے ہوئے بجلی پیدا کیجئے

    لیکن ریلوے اسٹیشن تو موجود ہیں نا :D اورہر اسٹیشن پر اوور ہیڈ برجز بھی ہیں جن پر روزانہ لاکھوں لوگ اترتے اور چڑھتے بھی ہیں۔ :D
  13. یوسف-2

    شفیق اقبال ایک چمکتا ستارہ

    پھر بھی کچھ ”لوگ“ کہتے ہیں کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے اور پاکستانی لوگ کسی کام کے نہیں ہیں۔ ایسے لوگوں کو ”ایسے پاکستانی“ کہاں نظر آئیں گے۔ :D
  14. یوسف-2

    سیڑھیاں چڑھتے اترتے ہوئے بجلی پیدا کیجئے

    مگر بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کون؟ پاکستان کے حکمران اور اراکین پارلیمنٹ تو اپنے گلے میں دوسرے ممالک کی وفاداری (شہریت) کا طوق ڈالے ہوئے ہیں۔ ان کا مقصد و ٹارگٹ پاکستان کو بدحال کرنا ہے، نہ کہ خوشحال :D
  15. یوسف-2

    عصر رواں کے ابو جہل

    اک ترے آنے سے پہلے، اک ترے جانے کے بعد ہندوستان میں انگریزوں کی آمد سے قبل ہر ضلع کی شرح خواندگی 80 فیصد اور انگریزوں کے جانے کے بعد یہی شرح خواندگی صرف دس فیصد؟ ثنا خوان ”تقدیس انگریز“ کہاں ہیں :D تاریخی حقائق کا جواب حوالہ جات کے ساتھ تاریخ سے دیجئے، نہ کہ جذباتی جملوں سے:)
  16. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    شاعر نے شہزادی کیٹ سمیت بہت سوں کے لئے کہا تھا ع کوئی تو ہو جو میری ”وحشتوں“ کا ساتھی ہو :eek: مگر یہاں ”کوئی“ نہیں بلکہ ”کئی“ ہیں جو ۔۔۔۔ :D
  17. یوسف-2

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    انیس الرحمٰن بھائی کے ہاتھوں ضبط بھائی کی ”ضمانت ضبطی“ کے دھاگہ پر ضبط بھائی کو ڈھیروں مبارک باد
  18. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    بھائی یہ الگ موضوع ہے، اس کے لئے کسی الگ دھاگہ میں بحث کی جاسکتی ہے۔ اس دھاگہ میں مغرب کے ننگا پن اور دوغلہ پن کی حمایت یا مخالفت میں جو بھی دلائل ہوں، دئے جاسکتے ہیں۔ منتظمین فورم کا بار بار اصرار ہوتا ہے کہ ٹاپک سے ہٹ کر گفتگو کرنے کے لئے الگ دھاگہ بنایا جائے :D
  19. یوسف-2

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    نہیں ایسا نہیں ہے۔ ان کے معاشرے سے ہما را ”تعلق“ نہ صرف ہے، بلکہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہماری سو فیصد یوتھ، خواہ پڑھی لکھی ہو، یا ان پڑھ، اسکلڈ ہو یا اَن اسکلڈ، سب کے سب (الا ماشاء اللہ) ان ممالک کو جنت ارضی سمجھتے ہیں اور وہاں جانا اور وہاں رہائش اختیار کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ لوگ قانونی اور غیر...
Top