ایاز بھائ نے وائس میل بھیجی

armanfaruqui

محفلین
ایک دن ایاز بھائ لیٹر بکس کے سامنے کھڑے کچھ کہ رہے تھے۔ شہناز سالگرہ مبارک ہو، انجم تمہیں بھی سالگرہ مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ایک شخص ایک خط حوالہء ڈاک کرنے آیا لیکن ایاز بھای نے اپنا سلسلہ کلام جاری رکھا۔ کچھ دیر بعد وہ ہٹے اور اس شخص سے بولے،
معاف فرمائے آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی۔ میں دراصل اپنے کچھ دوستوں کو وائس میل بھیج رہا تھا
 
Top