پاکستان میں بھی بہت سی بڑی بالخصوص ملٹی نیشنل کمپنیوں نے باقاعدہ یہ پالیسی بنا دی ہے کہ دفتر کی گاڑی میں کوئی کسی کو لفٹ نہیں دے گا۔ قبل ازیں ایسے کئی واقعات پیش آئے کہ کسی نے بیمار یا حادثہ میں شدید زخمی کو ہسپتال تک لفٹ دی اور مریض یا زخمی ہسپتال میں فوت ہوگیا تو ورثاء نے لفٹ دینے والے ہی کو...