گویا انگلی کٹا کے (بکرے کی طرح ) ”شہیدوں“ میں نام لکھوا لیا ہے :p عید مبارک اور قربانی مبارک۔ ہمت ہے آپ کی کہ خود ہی قربانی کر لیتے ہیں۔ ویسے قربانی کی اصل روح اور مزا بھی اسی میں ہے (جو اب ناپید ہوتی جارہی ہے) کہ قربانی اپنے ہاتھوں سے کی جائے۔ دُہری مبارکباد قبول کیجئے۔ :congrats: