نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    پھر آپ پیسے دیدیا کریں نا، بدنام کرنے والوں کو۔:D کم از کم مفت میں تو بدنام نہ ہوں گے (کچھ ڈیوز میرے بھی تو ہوں گے :p )
  2. یوسف-2

    ٹیکس

    صحیح بخاری، کتاب الزکاۃ سے اقتباسات منکرین زکٰوۃ سے جہاد: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اﷲﷺ کی وفات ہوئی اور ابوبکر صدیقؓ خلیفہ ہوئے تو بعض عرب قبائل نے زکوٰۃ دینے سے انکار کر دیا توسیدنا ابوبکرؓ نے جواب دیا کہ اﷲ کی قسم میں اس شخص سے ضرور جنگ کروں گا جو نماز اور زکوٰۃ میں فرق سمجھے گا...
  3. یوسف-2

    ٹیکس

    فاروق صاحب! یہاں آپ نے زکوۃ سے متعلق امت کے ”مسلکی اختلافات“ کا بالواسطہ تذکرہ کیا ہے۔ شاید آپ کو معلوم نہیں کہ امت مسلمہ کا اس بات پر ”اجماع“ ہے یعنی چودہ سو سال سے ”امت کے علماء کی اکثریت“ اس بات پر متفق ہے کہ زکٰوۃ کی ادائیگی ان مسلمانوں پر فرض ہے جو صاحب نصاب ہوں۔ اور صاحب نصاب وہ ہے جس کے...
  4. یوسف-2

    ٹیکس

    یہ بات محاورتاً ہی نہیں بلکہ حقیقتاً بھی درست ہے۔ لیکن ہماری ”عقلمندی“ ملاحظہ فرمائیں کہ بلوچستان کے سونے کی کانوں سے سونا ”غیر ملکی“ نکال نکال کر اپنے ملک لے جارہے ہیں۔ کیونکہ ”ہم“ نے کاغذی ڈالروں کی رشوت کے عوض اُنہیں ایسا کرنے کا باقاعدہ لائسنس جاری کیا ہوا ہے۔ اور رشوت کے یہ ڈالرز بھی...
  5. یوسف-2

    ٹیکس

    دخل در معقولات کی معذرت :) زکٰوۃ ”ٹیکس“ نہیں بلکہ ایک ”عبادت“ ہے، نماز، روزہ اور حج کی طرح ۔ اسی لئے قرآن میں صلٰوۃ اور زکٰوۃ کا ذکر بار بار ایک ساتھ آتا ہے۔ یہ صاحب نصاب مسلمانوں پر (شرائط کے ساتھ) اسی طرح فرض ہے، جیسے دیگر عبادات۔ ٹیکس کا تعلق ریاست سے ہے۔ مسلم اور غیر مسلم ہر دو ریاستیں عام...
  6. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    اور کیا؟ ہمارے لئے پوچھنے کو کچھ چھوڑا ہی نہیں :eek: اور سنا ہے شام میں مزید سوالات سے حملہ آور ہوں گے:D
  7. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    زبردست اور بہت ہی اعلیٰ۔ بڑی کوئیک سروس دکھائی آپ نے۔ یہ سب عسکری کوئیک سروس کا کمال ہے۔ جیسا نام ویسا کام۔ بہت خوب پسند آئے سارے کے سارے۔ 145 ناٹ آؤٹ :D آپ ایمرجنسی ڈیوٹی سے واپس آئیں گے تو بلال بھائی جملہ محفلین کی طرٍ سے 300 چوری شدہ :eek: سوالات کے ساتھ موجود ہوں گے آپ کا استقبال کرنے :)
  8. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    یعنی کہ سوالات بھی چوری شدہ ہوتے ہیں :p اگر پہلے پتہ ہوتا تو اپنے استادوں سے ضرور کہتے کہ آپ بھی تو چوری (نقل) شدہ سوالات پرچے میں دیتے ہیں، ہم اگر جوابات چوری (نقل) کرکے دے دئے تو کیا غضب ہوگیا :)
  9. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    ٹھاہ کرکے یا آہ کرکے :p
  10. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    ہور چوپو عسکری پائی :)
  11. یوسف-2

    تعارف عسکری کا تعارف

    مبارکاں جی مبارکاں۔ سچ ہے کہ بڑے لوگ (جیسے عسکری اور یہ خاکسار :mrgreen: ) ایک ہی طرح سوچتے ہیں۔ ہم نے میری پہچان کا مسئلہ والے دھاگہ میں تجویز دی کہ ”عسکری“ کو مبارکباد دینے کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولا جائے، اُدھر سے فوراً جواب آیا،(شادی کے دیگ کی طرح) کہ دھاگہ کھُل گیا ہے، تشریف لے آئیے۔ :p
  12. یوسف-2

    میری پہچان کا مسئلہ

    کہاں ہے، کس طرف کو ہے، کدھر ہے
  13. یوسف-2

    میری پہچان کا مسئلہ

    عمران عرف عبداللہ عرف ایتھیسٹ عرف پاکستانی اور عرف فلاں بھائی! آپ کو ایک اور نئی پہچان ”عسکری“ مبارک ہو۔ اس نئی پہچان پر مبارکباد دینے کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولنے کے بارے میں محفلین سے رائے شماری کے لئے ایک دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے۔ اگر محفلین کی اکثریت متفق ہوئی تو مبارکبادی دھاگہ کھولا جاسکتا...
  14. یوسف-2

    منگ ۔ ۔ ۔ نی

    علی بھائی آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ اس کالم میں ایک عمومی بات کی گئی ہے کہ عموماً ایسا ایسا اور ایسا ہوتا یا ہوسکتا ہے۔ یہ نہیں کہ لازماً ہمیشہ ایسا ہی ہوگا۔ اور کچھ باتیں زیب داستان کے لئے اور ”کالمانہ ضرورت“ (ضرورت شعری کی طرح) کے تحت بھی لکھی گئی ہیں۔ طنزیہ و مزاحیہ تحریریں دو جمع دو چار...
  15. یوسف-2

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    دو زبر کے لئے شفٹ+ایم پریس کیجئے ً تقریباً
  16. یوسف-2

    میر صبح عید اپنی ہے بدتر شب ماتم سے بھی ۔ میر تقی میرؔ

    اللہ کرے آپ کا ہر دن، روز عید اور ہر شب، شب برات ہو اور آپ کے تمام غم، دکھ دور ہوں۔ آمین
  17. یوسف-2

    میری پہچان کا مسئلہ

    دو منفیوں کے ضرب کا مثبت جواب ہے ظالم خدا کے واسطے کہدے نہیں ‌نہیں! لگتا ہے آپ کے اندر بھی کسی نازنین کی روح چھپی بیٹھی ہے۔ ’نہیں نہیں‘ کہہ کر فورسز والا نام ہی منتخب کر لیا ”عسکری“ آئندہ آپ کسی بات میں ”نہیں نہیں“ مت کہئے گا ورنہ لوگ سمجھ جائیں گے کہ آپ کی بھی ”نہیں‘ کا مطلب ”ہاں“ ہی ہوتا ہے۔ :p
  18. یوسف-2

    میر صبح عید اپنی ہے بدتر شب ماتم سے بھی ۔ میر تقی میرؔ

    یہ روز عید آپ کو میر تقی میر اور شب ماتم کیوں یاد آئے۔ بھائی صاحب خیر تو ہے نا :p
  19. یوسف-2

    بنت شبیر کا بچپن

    تو کیا یونیفارم اسکول والے دیا کرتے تھے :) جسٹ کڈنگ :D
  20. یوسف-2

    خاکم بدہن اور زندگی کے بارے میں تنقیدی رائے چاہیئے۔

    جی شمشاد بھائی نے آپ کا سارا مسئلہ حل کردیا ہے ۔ جس طرح کوئی ”غلط بات“ کہنے سے پہلے ہم اردو میں کہتے ہیں کہ ”اللہ نہ کرے“ ۔ (مثال: اللہ نہ کرے اگر میرے ایف ایس سی میں مارکس کم آئے تو میں آگے سائنس کی بجائے کامرس کو ترجیح دوں گا)۔ اسی کو فارسی کی اس ترکیب کو بھی استعمال کرتے ہیں جیسے: خاکم بدہن،...
Top