نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    وارڈن بمقابلہ بیلن ۔ ظاہر ہے کہ پھر جیت تو بیلن ہی کی ہونی ہے ۔ :) :) :)

    وارڈن بمقابلہ بیلن ۔ ظاہر ہے کہ پھر جیت تو بیلن ہی کی ہونی ہے ۔ :) :) :)
  2. ظہیراحمدظہیر

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ٹھیک ہے ۔ابھی خبر کرتا ہوں ذوالقرنین کو ۔ وہ بتائیں گے کہ بیداد کیسی ہوتی ہے ۔:):):)
  3. ظہیراحمدظہیر

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    تابش بھائی اس کے بعد تازہ غزلیں ہیں چند ۔ :) ایک نسبتاً طویل نظم پر کچھ عرصے سے کوشش کررہا ہوں لیکن مکمل ہی ہو کر نہیں دیتی۔ سنجیدہ اور اہم موضوع ہے۔ شاید آنے والی چھٹیوں میں مکمل ہوجائے ۔ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ نظم آپ کو بہت پسند آئے گی ۔ دوسری خبر یہ ہے کہ ایک ہفتے پہلے شعری مجموعے کا...
  4. ظہیراحمدظہیر

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    پرانے کلام سے ایک اور غزل احبابِ محفل کی خدمت میں پیش ہے ۔ خوشخبری یہ ہے کہ اب پانچ چھ پرانی غزلیں اور بچی ہیں اور ان سب کی داد اور بیداد بھی تابش بھائی کے حصے میں جائے گی ۔ میں بری الذمہ ہوں ۔ ٭٭٭ زہر کی ہے یہ لہو میں کہ دوا کی تیزی دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی اُس کے چھونے سے مرے زخم...
  5. ظہیراحمدظہیر

    قرنطینہ

    دلچسپ بالکل ٹھیک کہا آپ نے عاطف بھائی ۔لغت بمعنی ڈکشنری کو ہم سب مؤنث استعمال کرتے ہیں تو یہ غلط العوام ہے ۔ لغت بمعنی زبان اور بمعنی فرہنگ ہمیشہ مذکر ہی رہا ہے ۔ اردو کی ہر قدیم و جدید لغت میں مذکر ہی مندرج ہے ۔ اب تک ثقہ مصنفین اسے مذکر ہی لکھتے آئے ہیں ۔ مولوی عبدالحق ، شمس الرحمٰن فاروقی...
  6. ظہیراحمدظہیر

    حالیہ دنوں حیدرآباد(ہند) میں بارش کی تباہ کاری پر منظوم اظہار تاسف احباب محفلین کی نظر

    بہت خوب! کشتِ آب کی ترکیب کو دیکھ لیجئے ۔ کچھ مصرعوں میں تعقید گراں گزرر ہی ہے انہیں دیکھ لیجئے ۔ مثلاً : سینے سے ماں لگا کے جو بیٹی کو مرگئی
  7. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    بہت شکریہ نین بھائی ، بہت نوازش! اللہ خوش رکھے ، سلامت رہیں ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی غزل: میں حقائق میں گرفتار ہوں، وہموں میں نہیں

    اس زمانے کے جو دُکھ ہیں، وہ نرالے دُکھ ہیں کچھ علاج ان کا، بزرگوں کی بیاضوں میں نہیں بہت خوب!
  9. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی نظم: بھونچال

    بہت خوب انتخاب! نظم پڑھوانے کا بہت شکریہ تابش بھائی ۔ یہ پہلے کبھی نہیں پڑھی تھی ۔ پہلے حصے کے آخری مصرع میں"سے" لکھنے سے رہ گیا ہے ۔ درست کرلیجئے: آدمی اپنے ہی پیکر سے نکل بھاگے گا
  10. ظہیراحمدظہیر

    سر پر ٹوٹنے والی قیامت سے بچنے کے دو ہی طریقے ہیں عاطف ۔ یا تو ہیلمٹ پہنیں یا پھر اسٹیل کا بیلن...

    سر پر ٹوٹنے والی قیامت سے بچنے کے دو ہی طریقے ہیں عاطف ۔ یا تو ہیلمٹ پہنیں یا پھر اسٹیل کا بیلن کہیں غائب کریں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    بس کچھ دیر اور صبر کریں معان بھائی ! سنا ہے کہ مریخ کی فلائٹیں شروع ہونے والی ہیں چند سالوں میں ۔

    بس کچھ دیر اور صبر کریں معان بھائی ! سنا ہے کہ مریخ کی فلائٹیں شروع ہونے والی ہیں چند سالوں میں ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہر تمنا کو بے صدا کردے!

    ہر تمنا کو بے صدا کردے!
  13. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    جی ہاں راحل بھائی ، ترقیِ معکوس ہورہی ہے ۔ :) بقول شاعر ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی
  14. ظہیراحمدظہیر

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    بہت بہت شکریہ! نوازش! بہت ممنون ہوں نقوی صاحب! اللہ خوش رکھے! بزمِ سخن میں خوش آمدید! امید ہے کہ آپ رونق افروز ہوتے رہیں گے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    فاخر بھائی ، بہت شکریہ ، بہت نوازش ! اب دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ پہلے یہ غزل دیکھ چکے ہیں اور نجانے کس طرح جواب دینے سے رہ گیا ۔ معذرت خواہ ہوں ۔ ایک بار پھر آپ کا شکریہ! اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے!
  16. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    عبدالرؤف بھائی ، آپ تو سنجیدہ ہوگئے ۔ میں تو یو نہی مذاق کیا تھا ۔ آپ کی بات سے متفق ہوں۔ سامع بعض اوقات خود کسی ایسی کیفیت میں ہوتا ہے کہ عام سا کلام بھی کسی تار کو چھیڑ دیتا ہے ۔ میں خود کئی دفعہ کچھ شاعروں کا کلام سن کر سر دُھن چکا ہوں ۔ بعض دفعہ اپنا اور بعض دفعہ شاعر کا ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    اجی فوراً روکئے ان دستوں کو ۔ میں ابھی کفر چھوڑکر مسلمان ہوتا ہوں، کلمہ پڑھتا ہوں۔ آپ رحم کیجیے۔ :):):)
  18. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    راحل بھائی ، ترنم ساتھ لے کر آئیں گے یا یہاں پہنچ کر ڈھونڈیں گے ۔ مجھے پہلے سے بتادیجیے گا تاکہ قیام و طعام کے انتظامات میں آسانی رہے ۔ (سنجیدہ تھوبڑے والا شتونگڑہ) بالکل کہہ سکتے ہیں ۔ اگر عوام الناس کو یہ ترکیب مشکل لگے تو سلیس اردو میں بحیرۂ پیدل پستول بھی کہہ سکتے ہیں ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    بہت بہت شکریہ احمد بھائی ! آپ کی داد سے بہت دل بڑھتا ہے ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  20. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    بہت شکریہ عاطف بھائی ! کبھی کبھی کسی مصرعِ تر کی صورت نکل آتی ہے ۔ سو اس کے لئے معذرت! اگلے ہفتے سے دوبارہ جھیل سے خشکی پر واپسی ہوجائےگی ۔ :):):)
Top