راحل بھائی ، ویسے تو یہ محولہ بالا بات ختم ہوگئی لیکن ریکارڈ کی درستی کے لئے بتادوں کہ میں نے تو زمبابوے کے انتخابات کی بات کی تھی ۔ (سنجیدہ مکھڑے والا شتونگڑہ)
لڑی کی مناسبت سے ایک بات یہ کہ اِگنور کرنے کو اردو میں نظر انداز کرنا کہتے ہیں ۔ میں اس آپشن سے محفل میں خوب فائدہ اٹھاتا ہوں ۔ ویسے...