شمس الرحمٰن فاروقی نے اپنی کتاب "شعر شور انگیز" کے شروع میں علا مہ سیدعلی حیدرنظم طباطبائی کے حوالے سے مندرجہ ذیل قول نقل کیا ہے:
"(امام عبدالقاہر جرجانی نے "اسرار البلاغت" میں بیان کیا ہے کہ) الفاظ کی تقدیم و تاخیر، قصر و حصر،فصل و وصل ، ایجاز واطناب ، استعارہ و کنایہ سے کلام میں جو بلاغت...