نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! الحمد للہ ہم بخیر ہیں البتہ موسم پھر سے گرم ہو گیا ہے۔ پچھلے دو تین دن میں موسم خاصا خوشگوار تھا۔
  2. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    مسلسل کھاتی ہوئی بل کھاتی ہوئی؟؟
  3. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ تصاویر تھوڑی کالی سی کیوں ہیں؟؟ شام کا وقت تھا؟؟
  4. لاریب مرزا

    یہ زریں قول آپ کا ہے؟؟ :) :) :)

    یہ زریں قول آپ کا ہے؟؟ :) :) :)
  5. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    ہادیہ بہنا وہ ڈولفن اور وہیل دیکھنے سے انکاری ہو رہے ہیں۔ جل پریوں کا بتائیں گے بھلا؟؟ :p خیر یہ تو مذاق کی ذیل تھا۔ ہمارا خیال ہے کہ جس طرح پریاں افسانوی اور تخیلاتی مخلوق ہیں اسی طرح جل پریوں کا بھی کوئی وجود نہیں۔ جغرافیہ چینل اور اینیمل پلینٹ پر کبھی جل پریوں سے متعلق کوئی دستاویزی فلم بھی...
  6. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    قیمہ آلو، پراٹھے اور لسی آپ کے تو ابھی کافی وقت ہو گا انتہائے سحر میں۔
  7. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہاں سحری کا وقت ختم ہو چکا۔ اب اذان ہو رہی ہے۔
  8. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    یہ عقدہ تو کل ہم پہ کھلا کہ جن کی داڑھی میں تنکا ہو وہ بے چارے جہاں بھی ہوں ہمیں سلام کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھیے گا پھر آئیں گے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    کیا خوبصورت نظارہ ہے۔ زبردست!! زبردست!!
  10. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 2

    خوب کہانی شروع کی۔ ہو سکتا ہے کہ چور وہ سیکیورٹی گارڈ ہو۔ چور کے بارے میں جاننے کے لیے اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    چلیں اسی بہانے ہم نے بھی پڑھ لیا کہ کس نے دھاگے کا آغاز کیا تھا اور کیا گپ شپ ہوئی تھی۔ بہت شکریہ!! :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد قتیلِ غالب کو محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک

    آمین!! اتنا پرانا دھاگہ کیسے ڈھونڈ نکالا آپ نے :)
  13. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  14. لاریب مرزا

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اوہ!! آپ کے چھوٹا بھائی کون تھے؟؟ ان کی معطلی عارضی ہو گی۔ کچھ دن کے بعد وہ بحال ہو جائیں گے۔ پہلے محفل کا ماحول بہت گرم ہے۔ بہتر تھا کہ ابھی آپ یہ موضوع نہ چھیڑتے۔
  15. لاریب مرزا

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    صادق انصاری صاحب!! معطل لوگ ہی آپ کی دوستوں کی فہرست میں کیوں شامل ہیں؟؟ جن کے لیے آپ لڑنے مرنے کو تیار ہیں۔ کچھ تو کل پرسوں محفل میں آئے اور آپ کے دوست بھی بن گئے۔ چہ خوب!! ویسے اس فہرست میں ہمارے چہیتے بھائی اے خان کا نام شامل نہیں ہے۔ وہ آپ کے دوست نہیں تھے کیا؟؟ :( اے خان ہم آپ کو یاد کر...
  16. لاریب مرزا

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    بالکل درست فرمایا۔ ایک دفعہ یوں ہوا کہ ہمارے گھر کوئی بھکارن آئیں۔ وہ ٹھیک ٹھاک صحتمند تھیں تو ہم نے امی جان سے کہا کہ یہ مستحق نہیں لگتیں۔ ان سے پوچھیں کہ کام کاج کیوں نہیں کرتیں؟؟ امی جان نے ڈانٹ دیا کہ بہت بری بات ہے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے۔کوئی دروازے پر آ جائے تو اس سے سوال جواب مت کرو۔ ہو سکتا...
  17. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    آپ سوال پوچھیں بہنا!! عثمان بھائی آ کے کہیں گے "جی ضرور پوچھیں" پھر آپ سوال پوچھیں گی۔ اس طرح کافی لمبا پروسیس ہو جائے گا۔ :p
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    ہاہا!! ٹھیک جناب!! آپ اکثر لگاتی ہیں۔ اس لیے پوچھ لیا۔ :)
  19. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    مبارکباد کے ساتھ آپ کے بھالو، پھول، تتلیاں وغیرہ کیوں غائب ہوتے جا رہے ہیں؟؟ :)
Top