عید کے بعد شمالی علاقہ جات کی سیر کا پروگرام ہے۔ ہماری پرنسپل اپنی فیملی کے ساتھ ہر سال مختلف جگہوں پر چھٹیاں منانے جاتی ہیں۔ وہ ٹور ارینج کرانے والے گروپس کے ساتھ یہ پروگرام بناتی ہیں۔ گروپ میں بیس افراد ہوتے ہیں۔ اس دفعہ سیر سپاٹوں کی شوقین کچھ اساتذہ کو بھی آفر کی ہے۔ :D لیکن مسئلہ صرف ایک...