ہم نے چونکہ دونوں سفر نہیں کیے اس لیے یہ اندازہ نہیں ہے کہ بحری سفر زیادہ خطرناک ہے یا ہوائی سفر۔ البتہ ہمیں دریائے چناب پہ بوٹنگ کے دوران کا تجربہ یاد ہے کہ دریا میں پانی بہت بھرا ہوا تھا۔ حالانکہ دور سے کنارہ بھی نظر آ رہا تھا لیکن درمیان میں جا کے جب کشتی ڈگمگائی تو کافی خوف محسوس ہوا تھا۔ :p...