آپ کی یہ اسمائیلی دیکھ کے ہمیں عائشہ صدیقہ یاد آ گئیں۔ آج کل معطل ہیں۔ وہ بھی بات بات پہ یہی اسمائیلی استعمال کرتی تھیں۔ :)
دل کیوں نہیں کر رہا آپ کا؟؟
تمام محفلین کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔
ابھی ابھی چھت سے رمضان المبارک کا خوبصورت چاند دیکھ کر آ رہے ہیں۔ دعاوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ ساتھ تمام محفلین کو بھی یاد رکھا۔
آپ نے کہا کہ یہ خاموش احتجاج کی ایک صورت ہے تو اس لیے پوچھ لیا محترم۔ آپ پر کوئی ذاتی حملہ نہیں کیا ہم نے۔
اور محفل تمام محفلین کے دم سے ہی آباد ہے۔ امید ہے کہ یہ معطلی عارضی ثابت ہو گی۔