یقین جانیے محفلین کے رویے میں شدت کی وجہ کیا بنی، ہم نہیں جانتے۔ بس اتنا پتہ ہے کہ عارف کریم کے کیفیت نامے سے بات شروع ہوئی تھی۔ پھر جب محفل کھولی تو کیفیت ناموں پہ کیفیت نامے دیکھ کر چکرا گئے۔ اور پھر کیفیت نامے غائب ہونا شروع ہو گئے۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ کون سی لڑی محفلین کے معطل ہونے کی وجہ...