دراصل ایسا ہوتا ہے کہ ہر کلاس ٹیچر اپنے بچوں کے ساتھ مل کر ان کی مرضی سے مینیو ڈیسائیڈ کرتی ہے۔ بچوں کے گروپس بنا دئیے جاتے ہیں۔ ہر گروپ کے حصے میں کچھ نہ کچھ آتا ہے اور پھر وہ کلاس میں شیئر کر کے کھاتے ہیں۔ تو ہر کلاس نے موقع کی مناسبت سے کیک ارینج کیا ہوا تھا۔ ہم نے صرف کیک کاٹنے کی رسم ادا...