نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    ہائیں!! o_O ایک ریٹنگ حیران و پریشان کی بھی ہونی چاہیے۔ :p ہمیں تو کوئی پیغام نہیں آیا وارث بھائی۔ آئے گا تو ہم نمٹ لیں گے۔ :idontknow: :p
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    جی، ہمارے علم میں ہے کہ آپ نئے رکن ہیں۔ ہم تو ٹیگ دیکھ کر محظوظ ہو رہے تھے پھر سوچا کہ اس کا اشتراک بھی کر دیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    بہت شکریہ فاطمہ شیخ بہنا :) سلامت رہیں۔
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    شکریہ شکریہ!! :notworthy: ہمیں خوشی ہے کہ آپ دوبارہ سے ایکٹو ہو گئے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے وہاں ابھی کیا وقت ہوا ہے؟؟
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    بہت شکریہ تابش بھائی! :) شکریہ! :) شکریہ بدر الفاتح بھائی :)
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    بہت شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب :) سلامت رہیں۔ اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہماری مبارکباد کی لڑی میں ہمارے بجائے آپ نے جناب راحیل فاروق،عاطف ملک اور محمد تابش صدیقی کو ٹیگ کیا ہے۔
  8. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور "میں بس راستے میں ہوں" والا جھوٹ ایک طرف۔
Top