اردو ٹائپنگ ضروری نہیں کہ سب محفل میں آ کے ہی سیکھیں یا روانی پیدا کریں۔ :) ہمارے بھائی نے جب ہمیں اردو کی بورڈ انسٹال کر کے دیا تھا تو اس وقت ہم اردو محفل کو جانتے تک نہ تھے۔ سو جب ہم محفل میں وارد ہوئے تو ہماری اردو ٹائپنگ بھی اچھی خاصی تھی۔ ہاں البتہ زمرہ جات کا گورکھ دھندہ سمجھنے میں تھوڑا...