ہم متفق نہیں ہیں ڈاکٹر صاحب!! مختصر ترین جواب تب ہوتا جب ایک سمائل ہوتی۔ جبکہ یہاں دو ہیں تو مطلب بامعنی جواب ہوا۔ :پ جیسا کہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب نے فرمایا۔ :پ
جی شروعات تو ٹیچنگ سے ہی کی تھی لیکن اب پچھلے کچھ عرصے سے کمرہ جماعت کی شکل صرف اس وقت دیکھتے ہیں جب کوئی observation کرنی ہو۔ یا کسی نئی معلمہ کو ٹرینڈ کرنا ہو تو کبھی کبھار لیکچر دے دیتے ہیں۔
آپ نے کسی اور لاریب کو ٹیگ کر دیا۔ ویسے تو وہ تقریباً پانچ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں لیکن کبھی آن لائن ہو گئیں تو آپ کے ٹیگ کردہ فقرے کا سیاق و سباق نہ سمجھ پائیں گی۔ :پ
ڈاکٹرعامر شہزاد
وعلیکم السلام!! یہ کیفیت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے کہ انسان کچھ کہنا چاہے اور اسے الفاظ نہ سوجھ رہے ہوں۔
اس بے نیاز مالک سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام تر پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائے۔ آپ کی آزمائشوں کو ختم کرے اور آپ کو قلبی سکون عطا کرے۔ آمین