شاعر کے اس خیال سے اختلاف ہے ہمیں۔ اول تو مگرمچھ اتنا خوفناک ہوتا ہے اگر مسکراہٹ ہوئی بھی تو میٹھی میٹھی مسکراہٹ تو نہیں ہو سکتی۔ o_O
دہشتناک ضرور ہو گی۔ :oops:
ترجمہ خوب کیا آپ نے محمد خلیل الرحمٰن :)
ایچ اے خان لئیق احمد
ہم اس شعر کے مفہوم اور استعارے کو کسی اور نکتے سے دیکھ رہے تھے۔ سنتے ہیں کہ خدا دلوں میں بستا ہے اور انسان بھی خدا صفت ہوتے ہیں۔ یہاں بھیس کو ہم استعارے کے طور پر لے رہے تھے۔ باقی شاعر نے کس خیال سے لکھا ہم نہیں جانتے۔ شاید ہماری ناقص عقل اس خیال تک نہیں پہنچ سکی جہاں تک آپ...
پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو لاالمیٰ!! :) :)
یوسف سلطان بھائی!! گستاخی معاف، کتنے آپ کنجوس ہیں۔ یعنی پورا دھاگہ کھول لیا اور لکھا صرف ایک فقرہ۔ o_O آپ صرف عنوان ہی دے دیتے تو کافی تھا۔ :p
عنوان پڑھ کے لگا کہ ان خود ساختہ دائروں پر بات چل نکلے گی جو انسان اپنے گرد کھینچ لیتا ہے اور اپنے آپ کو ان میں قید کر لیتا ہے۔
آپ کے دائرے تھوڑے مشکل تھے لیکن اچھے تھے۔ :)
بہت شکریہ!!
جب ہم نے یہ کلام محفل میں ارسال کیا تھا اس وقت ہم نے خان صاحب کی آواز میں بھی نہیں سنا تھا۔ اب تو یہ حال ہے ہم سوچ رہے ہیں کہ اچھے وقتوں میں ہی محفل میں شریک کر دیا تھا۔ :)