زبردست!! :) اے خان آپ کتنے پزل ہوئے ملاقات سے پہلے؟؟ تیاری میں کتنا وقت لگایا؟؟ :p
موبائل بھی کوئی گھر بھولتا ہے بھلا؟؟ حد ہو گئی۔ :) :)
ملاقات کا احوال سن کر اچھا لگا۔ اب بدر الفاتح بھی اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔
آپ کو ملاقات سے زیادہ کھانے پینے میں دلچسپی ہے؟؟ :sneaky: