نہیں عثمان بھائی!! تدریس کی ذمہ داریوں میں سے ہمیں یا ہماری پرنسپل کو اپنی جیب سے کچھ بھی خرچ نہیں کرنا پڑتا۔ ہر چھوٹی یا بڑی چیز ہمیں سکول مہیا کرتا ہے۔ بالفرض ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہو بھی تو ہم بس لکھ کر پرنسپل کو دے دیتے ہیں وہ منگوا دیتی ہیں۔ اور اس کی رسید کلریکل آفس میں جمع کرا دیتی ہیں۔...