عثمان بھائی، ہمارے سکول کے کل تین کیمپس اور ایک گرلز کالج ہے۔ ہم گرلز کیمپس میں ہوتے ہیں۔ پری نرسری سے جماعت دہم تک ہے سکول۔ ہمارے انڈر جماعت پنجم، ششم اور ہفتم آتی ہیں۔ اگلے سیشن میں ہشتم جماعت بھی ہمارے انڈر ہو گی۔ پنجم، ششم اور ہفتم جماعت میں طالبات کی کل تعداد تقریباً اڑھائی سو ہے۔ :)