فرح صاحبہ!! اردو محفل کے بے شمار زمرے ہیں۔ آپ متعلقہ زمروں میں نئی لڑی ارسال کر کے اپنی پسند اور ذوق کے مطابق مواد شریکِ محفل کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیا اسی طرح اگر آپ کوئی منتخب کلام شریک کرنا چاہتی ہیں تو "بزمِ سخن" کے زمرے میں شریک کیجیے۔ اور اگر آپ اپنی...