اردو محفل میں خوش آمدید :) :) خوب لکھا۔
آپ نے تو آتے ہی دس سے زائد دھاگے شروع کر ڈالے۔ :) تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کرائیے۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہو گی۔ :)
انٹرنیٹ پر ہر جگہ یہ کلام شاعر کے نام کے بغیر پوسٹ تھا۔ ایک جگہ پر شاہ نیاز بریلوی کے نام سے ہی موسوم تھا۔ ویسے ہمارا ذاتی خیال یہ ہے کہ شاعر کے حوالے کے بغیر کوئی کلام کسی بھی جگہ پر پوسٹ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ خوبصورت فارسی کلام عابدہ پروین کی آواز میں بارہا سنا۔ انٹرنیٹ پر مکمل کلام کی تلاش سے کلام تو مل گیا لیکن اس کا ترجمہ نہ مل سکا۔ اس کلام کا بے حد خوبصورت ترجمہ کرنے پر ہم حسان خان کے مشکور ہیں۔
منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم
غم چون تو نازنینی به هزار ناز دارم
(میں وہ نیازمند ہوں جسے...
رومانہ بہنا، ہمارے مطابق تو اس تصویر میں کوئی موازنہ نہیں ہے بلکہ یہ تصویر ایک تلخ حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہم لوگ مسلمان ہو کے فرقہ واریت میں بٹے رہتے ہیں جبکہ غیر مسلم ہماری ہی مقدس کتاب سے استفادہ حاصل کر کے طاقتور ہوتے جا رہے ہیں۔
:)