نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    الٰہی خیر!! یونیورسٹی سے دوری تو نہیں ستا رہی آپ کو؟؟ ؛) :)

    الٰہی خیر!! یونیورسٹی سے دوری تو نہیں ستا رہی آپ کو؟؟ ؛) :)
  2. لاریب مرزا

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت عمدہ!! ہم جیسے نوآموز آپ کی تحریروں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ آپ کا قلم یونہی شگوفے کھلاتا رہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    انیس ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں وارث بھائی :) :)
  4. لاریب مرزا

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    بہت خوب غزل ہے تابش بھائی، بہت سی داد آپ کے لیے :)
  5. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    والدین بندوبست کریں تو ہر وقت لڑائی کی نوبت نسبتاً کم ہی آتی ہے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے اعصاب پر تو ہر وقت "بیوی" سوار رہتی ہے وارث بھائی!! کچھ کنواروں کا بھی خیال ہو۔ :)
  7. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    ضرور لکھتے اگر یہ کیفیت نامہ ہوتا۔ ;) :)
  8. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو محبت کی خاطر لوگوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری تو محبوبہ سے ہی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔
  9. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    جب کبھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے "فرض کیا"۔ ہم وہیں سمجھ جاتے تھے کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر کا ہے۔
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

    چھبیس ہزار مراسلے!! :nailbiting: مبارک ہو زیک بھائی!! :)
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    بہت خوب!! دو ہزار مراسلہ جات کی تکمیل مبارک ہو چہیتے بھیا جی!! :party: :party: آج کل خیریت سے معلوم نہیں ہو رہے۔ بخار ٹھیک ہے اب آپ کا؟؟
  12. لاریب مرزا

    سستی انرجی ڈرنکس فائدہ مند یا صحت دشمن؟

    لیکن ہم ان مصنوعی کیمیکلز کی بات کر رہے ہیں جو مختلف مشروبات میں پھلوں کے ذائقے کے متبادل کے طور میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ کیمیکلز اصلی پھلوں کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے۔ بلکہ نقصان دہ ہی ہوتے ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    اس کے ساتھ تو (القرآن) مینشن تھا۔ لیکن تلاشنے پر معلوم نہ ہو سکا کہ کس سورت کی کونسی آیت ہے۔...

    اس کے ساتھ تو (القرآن) مینشن تھا۔ لیکن تلاشنے پر معلوم نہ ہو سکا کہ کس سورت کی کونسی آیت ہے۔ امکان غالب ہے کہ یہ قول ہی ہے۔
  14. لاریب مرزا

    سستی انرجی ڈرنکس فائدہ مند یا صحت دشمن؟

    ایسے تمام مشروب جن میں کیمیکلز ہوتے ہیں صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ انرجی ڈرنکس کے علاوہ ہر قسم کے بازاری ڈرنکس سے پرہیز ہی بہتر ہے۔
  15. لاریب مرزا

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    کتنا بولتے ہیں آپ ایچ اے خان صاحب، :oops: بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ آپ بات کرتے ہوئے الفاظ کے چناو کا تو بالکل خیال نہیں۔ ایسے جیسے بس موقع مل جائے بھڑاس نکالنے کا۔
  16. لاریب مرزا

    واہ!! زبردست!!

    واہ!! زبردست!!
  17. لاریب مرزا

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    پھر یہ دونوں معاملے یہی ہیں کہ بچوں کو مغرب زدہ ماحول سے دور رکھا جائے۔ لیکن والدیں کے بغیر اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ پاکستان میں بھی بچوں کی تربیت ٹھیک ہو رہی ہے یا نہیں۔
  18. لاریب مرزا

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    کس طرح کی تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ میل جول ہے آپ کا؟؟ ذرا محتاط رہا کریں، آج کل تو کچھ خبر نہیں ہوتی کہ کون کس کو کیسے مار دے۔ جبری کا مطلب ہے زبردستی اور شادی کا مطلب شادی ہی ہوتا ہے۔ جی، بچیوں کی شادیاں پاکستان میں کرانے کی بات ہی ہو رہی ہے۔ آج کل کے زمانے میں کچھ پتا لگانا کونسا مشکل کام...
  19. لاریب مرزا

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    جی ٹھیک کہا۔ ہمارے خاندان میں بھی بہت سے لوگ فیملی کے ساتھ مختلف ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔ لیکن یہ ہے کہ ان کے بچوں کی پیدائش انھی ممالک میں ہوئی، اس لیے مسئلہ نہیں بنا۔ شاید مسئلہ تب بنتا ہے جب بچوں کی پیدائش پاکستان کی ہو اور بعد میں کسی دوسرے ملک کی نیشنیلٹی حاصل کرنی ہو۔ لیکن کسی بھی صورت...
Top