طالبہ: میم! دیکھیں میں نے اپنی ماما کے لیے کارڈ بنایا ہے۔
ہم: زبردست!! بہت پیارا ہے۔ لیکن آپ نے کچھ لکھا کیوں نہیں اس پہ؟؟
طالبہ: میں نارویجن میں لکھوں گی۔ کسی کو سمجھ نہیں آئے گی کہ میں نے ماما کو کیا لکھا۔
ہم: ہاہاہا، اچھا بھئی، جیسے آپ کی مرضی :)
طالبہ: لیکن ایک مسئلہ ہے۔ نارویجن میں...