نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    بہت خوب لکھا تابش بھائی!! آج کل کا دور ایسا ہے کہ کوئی کسی پہ اعتبار کر ہی نہیں سکتا۔ نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ کوئی خاتون دروازہ کھٹکھٹا کر پانی کا گلاس بھی طلب کر لیں تو ہم انہیں بھی مشکوک نظروں سے ہی دیکھتے ہیں کہ کہیں کسی واردات گروہ سے نہ ہوں۔ لیکن اچھے لوگ پھر بھی ختم نہیں ہوئے۔ معاشرے میں...
  2. لاریب مرزا

    ڈائن

    وقتی کیفیات کو اتنا سر نہیں چڑھانا چاہیے۔ افسوس کہ ہم آپ کی خوشی کا سامان نہ کر سکیں گے۔
  3. لاریب مرزا

    ڈائن

    ان دنوں کیفیت کچھ ایسی ہے کہ جی کرتا ہے ہمارے الفاظ بھڑکتے ہوئے شعلے بن جائیں اور سب کچھ جلا کر خاکستر کر ڈالیں۔ لیکن برا ہو اس کمبخت ہوش مندی کا جو ہمیں راکھ اڑانے نہیں دیتی۔ لہذا ہوش و حواس قائم رکھتے ہوئے تبصرہ کریں گے کہ یہ کشمکش بھی ایک آزمائش ہوتی ہے اور ایسے لمحات میں درست فیصلہ لینا کٹھن...
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    جزاک اللہ جاسمن آپی!! اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین!!
  5. لاریب مرزا

    اللہ اللہ!! شکر الحمد للہ کہ کوئی نقصان نہیں پہنچایا آپ کو۔ اور آپ خوش قسمت ہیں کہ چھنا ہوا...

    اللہ اللہ!! شکر الحمد للہ کہ کوئی نقصان نہیں پہنچایا آپ کو۔ اور آپ خوش قسمت ہیں کہ چھنا ہوا موبائل بھی مل گیا۔ بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ناعمہ عزیز!! آپ کو بیٹی کی پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔ :) :) اللہ تعالی نومولود کے نصیب اچھے کریں اور صحت اور تندرستی سے بھرپور طویل عمر عطا فرمائیں۔ :love: :love: آمین کیا نام رکھا بیٹی کا؟؟ :)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک بھی اس صورت میں ذریعہ اطلاع بن سکتی ہے جب کوئی آپ کے پاس ایڈ ہو۔ ظاہر ہے سب کے سب محفلین ہمارے دوستانہ فہرست میں شامل نہیں ہیں۔
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری کے چکر داروں کو اطلاع دینے کا شکریہ وارث بھائی۔ کوئی بتائے گا نہیں تو علم کیسے ہو گا کسی کو؟؟ :)
  9. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمیں بھی پچھلے کچھ دن سے محفل میں بہت خاموشی محسوس ہو رہی ہے۔
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ کو پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا نہیں پتا؟؟ ان کو چاند نظر نہ آیا تو 27، 28 بھی ہو سکتی ہے۔ :p
  11. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ویسے تو ہمارے سکول کا بھی سال کا کیلنڈر سیشن کے شروع میں ہی پلان ہو جاتا ہے لیکن اس میں بہت ہارڈ اینڈ فاسٹ اصول نہیں ہوتے۔ ہمیں بھی الجھن ہوتی ہے کہ اس میں ضرورت اور مرضی کے مطابق تبدیلیاں کر لی جاتی ہیں۔ کیلنڈر میں تو 27 تاریخ درج ہے لیکن کچھ عجب نہیں کہ اس میں کچھ نہ کچھ تبدیلی ہو جائے۔
  12. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی نجی اسکول میں ہی بحثیت معلمہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ہمیں تو رمضان المبارک کی وجہ سے جلد چھٹیاں ہو رہی ہیں۔ ہمیں نہیں لگتا کہ کوئی سکول ایسا بھی ہو گا کہ جو تعطیلات کا اعلان نہ کرے۔ ویسے سرکاری اسکولز کا سنا ہے کہ ان کی تعطیلات 23 مئی سے شروع ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اس دفعہ تو کراچی میں بھی چھٹیاں جلدی ہو جانی چاہیئں۔ کیونکہ 28 یا 29 مئی سے تو رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔
  14. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    شاید 27 مئی سے۔ ابھی حتمی تاریخ کا پتا نہیں چلا۔
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    اتنی بھی اچھی نہیں ہے عثمان بھائی۔ کچھ لوگوں نے تو اتنے عرصے میں پانچ ہزار سے بھی زائد مراسلے کر لیے تھے۔ اور جو لوگ ساٹھ ہزار تک پہنچ گئے ہیں ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس معاملے میں ہم کچھوے کی چال چل رہے ہیں۔ :)
  16. لاریب مرزا

    ناز خیالوی ""جنونِ عشق یہ احسان کر گیا ہے میاں "" نازؔ خیالوی

    جی بالکل درست کہا محمد خلیل الرحمٰن :) انہوں نے بہت اصرار سے بنوایا تو سوچا کہ مبارکباد دے دیں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اور کیا کیا پسند ہے؟؟ اے خان :)
  18. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    جاب بہت اچھی جا رہی ہے۔ پھر آپ تو چھٹیوں کے باعث مزے میں ہیں۔ ویسے ہمیں بھی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔ :)
  19. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عثمان بھائی!! ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟؟ آپ کی چھٹیاں ختم ہو گئیں؟؟ :)
Top