نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ وارث بھائی!! :) بہت شکریہ ابن توقیر سلامت رہیں۔ :) شکریہ تابش بھائی :) آپ کا حسن ظن ہے۔ بہت شکریہ :) شاد رہیں۔ :) شکریہ :) ہمیں تو اس بات پہ حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے "مبارک ہو" کے بجائے قدرے طویل فقرہ کیسے لکھ لیا۔ :) بہت شکریہ :) :) بہت شکریہ فہد اشرف :) :) شکریہ چوہدری صاحب :)
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    ارررے!! :daydreaming: اس پر خلوص سی مبارکباد کے لیے بہت شکریہ عبداللہ بھائی!! :) :) لگتا ہے آپ نے کافی ساری ڈکشنریاں کھنگال کے ہمارے لیے الفاظ اور جملے ڈھونڈے ہیں، اس لیے کسی جملے پر گرفت نہیں کریں گے۔ :p اور ان سب سے زیادہ ہمارے لیے آپ کا خلوص اہم ہے۔ :) :) جیتے رہیے خوش رہیے۔ :) :)
  3. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہم بھی کچھ عرصہ پہلے تک بہت شوق سے یہ پروگرام دیکھتے تھے۔ البتہ جب گندی چیزیں کھانے کی باری آتی تو ہم اپنی توجہ ٹی وی سے ہٹا کے امی جان پر مذکور کر لیتے۔ ان کے چہرے کے زاویوں اور توبہ توبہ کرنے کے انداز پہ ہمیں بے حد ہنسی آتی۔ درست فرمایا آپ نے۔ جب سے یہ تصویر دیکھی ہے پروگرام سے دلچسپی جاتی...
  4. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پڑھ چکے ہیں تمام لڑی۔ اور آخر میں کیفیت کچھ یوں تھی۔
  5. لاریب مرزا

    ماشاء اللہ!! بہت بہت مبارک ہو۔

    ماشاء اللہ!! بہت بہت مبارک ہو۔
  6. لاریب مرزا

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آج کا ناشتہ اس گفتگو کی نذر ہو جائے گا۔ :disappointed:
  7. لاریب مرزا

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    اراکین عملہ کی فہرست اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔ نمایاں اراکین | اردو محفل فورم
  8. لاریب مرزا

    تعارف اسلاعلیکم! سب چھوڑیں! بَس خوش آمدید کہیں!

    اردو محفل میں خوش آمدید!! :) :) امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ ہماری ایک بہت اچھی دوست کا نام بھی زعیمہ ہے۔ :) اردو میں اپنا نام ض سے لکھتی ہیں یا ز سے؟؟ درست لفظ "السلام علیکم" ہے۔ آپ نے عنوان اور تعارف دونوں میں ایسے ہی لکھا تو سوچا کہ تصحیح کر دیں۔ :)
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    آمین۔ اللہ تعالی ہم سب کو رمضان المبارک کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ہم نے رمضان المبارک کے حوالے سے یہ خبر سنی ہے کہ یکم رمضان کو پہلا روزہ ہو گا۔ :)
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    زبردست!! پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب :) :) ہاہاہا!! :ROFLMAO: ان کا نام تو واقعی طویل ہے۔ ہم نے کبھی پورا نہیں پڑھا۔ :p
  11. لاریب مرزا

    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
  12. لاریب مرزا

    خوب!! گزشتہ برس 25 مئی کو ہماری بھی یہی کیفیت تھی۔ :) درست شعر کچھ یوں ہے۔ ہمارے لہجے میں یہ...

    خوب!! گزشتہ برس 25 مئی کو ہماری بھی یہی کیفیت تھی۔ :) درست شعر کچھ یوں ہے۔ ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی!!
  13. لاریب مرزا

    فینکس کی فضاؤں سے

    زبردست تصاویر ہیں۔ خوب لطف اٹھایا آپ نے تو۔
  14. لاریب مرزا

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اور بھی غم ہیں زمانے میں حاضری لگانے کے سوا :)
  15. لاریب مرزا

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اور ہم روز گنتے ہیں۔
  16. لاریب مرزا

    نامہ

    بہت خوب!! زبردست!!
  17. لاریب مرزا

    بے شک!!

    بے شک!!
  18. لاریب مرزا

    آمین

    آمین
  19. لاریب مرزا

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    ہم بھی یہی کہنا چاہتے تھے۔ کسی کی طرف سے بدگمان نہ ہوں لیکن احتیاط بہت لازم ہے۔ ان وارداتوں کے علاوہ پچھلے کچھ عرصہ میں ہمارے ملک کو دہشت گردی کے حوالے سے بھی بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ ہمارے اسکول میں ایک پٹھان فیملی اپنے بچوں کا ایڈمیشن کرانے آئی۔ انہوں نے روایتی لباس پہن رکھے...
Top