نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا وقت ہوا ہے وہاں ابھی؟؟
  2. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کے مراسلے میں ناپسندیدہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ غالبا غلطی سے یہ ریٹنگ دے دی ہو گی۔
  3. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    انڈیا اور پاکستان کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق ہے۔ ہمارے یہاں تقریبا اڑھائی گھنٹے رہتے ہیں۔
  4. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر تو ٹھیک ہے۔ ہمارے یہاں 3:15 پر سحر ہوتی ہے۔ ایک گھنٹے کا فرق کافی فرق ہے۔
  5. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے علم کے مطابق سولہ گھنٹے کا ہے۔
  6. لاریب مرزا

    تعارف مبتدی

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  7. لاریب مرزا

    *غزل*

    واہ!! بہت خوب!!
  8. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    آپ اپنے ذہنی معیار کے مطابق کچھ بھی سمجھ سکتی ہیں۔ :) یہ ہمارا آپ کی طرف آخری مراسلہ تھا۔ والسلام
  9. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    پھر تو ہم یہ چاہیں گے کہ آپ کبھی بھی ہم سے کوئی جنرل مذاق نہ کریں۔ الامان!! :)
  10. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    دراصل سوال یہ نہیں تھا۔ ہمیں آپ کے کسی بھی مخصوص طریقے سے بات کرنے پر قطعا کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اصل بات یہ تھی کہ آپ کی عثمان بھائی سے براہ راست کتنی دفعہ بات چیت ہوئی ہے یا محفل کھنگالتے ہوئے ایسا کونسا دھاگہ آپ کی نظر سے گزرا جس نے آپ پر ان کا ٹھرک پن کی حد تک منفی تاثر چھوڑا ہے؟؟
  11. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    شادی کی ٹریننگ شادی سے پہلے ہو بھی نہیں سکتی۔ :p آپ کی اس خواہش کی تکمیل کے لیے نیک خواہشات :) اکثر ایڈونچر پسند دیوانے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے مختلف جگہوں کا رخ کرتے ہیں۔ آپ کے کیریئر کے دوران کبھی ایسا ہوا کہ سمندر سے کسی ایسے مصیبت زدہ شخص یا کسی کشتی کو ریسکیو کیا گیا ہو؟؟ کبھی سمندری...
  12. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ دونوں احباب کی صحت یابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    عثمان بھائی!! سب اندازہ لگانے میں مصروف ہیں کہ آپ ان میں سے کیا ہو سکتے ہیں۔ :p :)
  14. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    ارم اسرار جب انسان دس لوگوں سے بار بار ایک آنکھ دبا کر بات کر رہا ہو۔ اس وقت اسے کوئی ٹھرکی نہ لگے اور ایک بے ضرر سی بات پہ کسی کو فورا یہ خطاب دے دینا زیادتی ہو گی۔ :)
  15. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    ہادیہ بہنا!! سند باد بھی سمندری سفر کرتے تھے اور عثمان بھائی بھی چونکہ یہی کام کرتے ہیں تو شاید اسی مناسبت سے جاسمن آپی نے انہیں یہ خطاب دیا۔ :)
  16. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    شادی سے پہلے نیوی جوائن کی یا بعد میں؟؟ اس کی کوئی ٹریننگ ہوئی تھی؟؟ :)
  17. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ عثمان بھائی کی پیشہ ورانہ زندگی پہ جتنے سوال جواب ہوئے ان کا بھی الگ دھاگہ ہونا چاہیے۔ :daydreaming:
  18. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    یہ مراسلہ پڑھ کے سوچا کہ ناحق اتنی باتیں پوچھ لیں۔ پہلے انٹرویو پڑھ لیتے۔ شاید معلومات ملتی جلتی ہی ہوں۔ لیکن انٹرویو نے ہمیں حیران اور پریشان کر دیا۔ :p
  19. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    بہت شکریہ عثمان بھائی!! :) آپ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں بہت زبردست اور پرلطف معلومات فراہم کیں۔ آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا۔ اپنی فیملی کے ہمراہ شاد رہیں آباد رہیں۔ مختلف ممالک کے اور بہت دے بحری سفر کر کے روداد محفل کی زینت بناتے رہیں۔ :) :)
Top