بھئی ہمیں تو کچھ نئے محفلین پر رشک آتا ہے۔ محفل سے جڑتے ہی تصاویر پوسٹ کرنا، مضحکہ خیز کی ریٹنگ دینا اور بعض تو دشمنیاں پالنا بھی سیکھ کے آتے ہیں۔ ہم نے کئی دن یہ سیکھنے میں لگا دئیے کہ تصاویر کا ڈائریکٹ لنک کیسے لیتے ہیں۔ :)
محفل کا حصہ بنتے ہی تصاویر پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد قبول...