نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آج کل رمضان المبارک میں سائلین پہلے سے زیادہ متحرک نظر آ رہے ہیں۔ ان کا کاروبار عروج پر ہے۔
  2. لاریب مرزا

    ہم نے بھی دیکھی ہے یہ ویڈیو۔ حسان بٹ نامی ایک ڈیبیٹر نے اس پر اظہار خیال کیا ہے اور خوب کیا ہے۔...

    ہم نے بھی دیکھی ہے یہ ویڈیو۔ حسان بٹ نامی ایک ڈیبیٹر نے اس پر اظہار خیال کیا ہے اور خوب کیا ہے۔ ساحر لودھی بیمار ذہن شخص ہے اور انتہائی فضول!!
  3. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی جانتے ہیں۔ لیکن کچھ چینی کھانوں میں اسپیگٹی کا استعمال ہوتا ہے۔ چاو من میں تو اسپیگٹی بنیادی جزو ہے۔
  4. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے (فیض احمد فیض)
  5. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    تصاویر کے بغیر سفرنامہ ادھورا ادھورا لگ رہا ہے۔
  6. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی نہیں۔ رمضان سے ایک دن پہلے اسکول سے چھٹیاں ہو گئیں تھیں۔ جبھی فرصت سے محفل میں دندناتے پھرتے ہیں۔ :p
  7. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی عینو آپا!! امی جان کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔ یہ پہلا رمضان ہے جس کی سحری ہم بناتے ہیں۔ بھابھی بھی ساتھ ہوتی ہیں۔ :)
  8. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی ہاں کہہ سکتے ہیں۔ تاہم انسٹینٹ نوڈلس اور اسپیگٹی کے ذائقے میں فرق ہے۔ دونوں مختلف ہیں۔
  9. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ نے سحری کھا بھی لی۔ ہم نے تو ابھی تیار بھی نہیں کی۔ :oops:
  10. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چاومن مختلف سبزیوں چکن اور اسپیگٹی سے مل کر تیار ہونے والی ڈش ہے۔ ہم کبھی کبھار سہیلیوں کے ساتھ ریستورانوں میں جاتے ہیں تو کوشش یہ ہوتی ہے کہ نئے اور انوکھے ناموں والی ڈش ٹرائی کریں۔ چاومن بھی ایک ریستوران میں کھایا تھا۔ بہت بہت لذیذ تھا۔ :)
  11. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    عینو آپا!! اقتباس بھی لے لیتیں تو مزا دوبالا ہو جاتا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    چلیے جانے دیا۔ :)
  13. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    دلچسپ بات یہ ہے کہ اوپر موجود مراسلے میں سگریٹ کے تذکرے سے ہمیں آپ ہی یاد آئے۔ اور تو اور کچھ دن پہلے ایک جگہ "نو اسموکنگ" لکھا دیکھ کر بھی مابدولت نے آپ ہی کو یاد کیا۔ :p
  14. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    زبردست!! دیکھ لیجیے عثمان بھائی!! ہم نے آپ کی ذاتی زندگی سے کوئی سوال نہیں کیا۔ عنوان کے مطابق آپ کی پیشہ ورانہ زندگی کو ہی زیر بحث لائے۔ امید ہے کہ آپ کو جوابات دینے میں دشواری پیش نہیں آئی ہو گی۔ :) آخری سوال :p سچ میں آخری!! ہر سفر کے بعد آپ کو کوئی رخصت ملتی ہے؟؟ آپ کی کتنی رخصت باقی...
  15. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    شاید ان کو پیچھے سے ہدایت ملتی ہو کہ اس بی بی کو پہلے سلام کیجیو۔ :whistle:
  16. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    بہنا آپ پریشان نہ ہوں۔ سب کو نظر آ رہا ہے کہ کون لوگ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ جی انٹرنیٹ کی دنیا تو ایسی ہی ہے پھر :)
  17. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    یقین کیجیے ہم نہیں بھیج رہے۔ :D
  18. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    تابش بھائی اردو محفل کی ایک سلجھی ہوئی شخصیت ہیں۔ بہت اچھے انداز میں دوسروں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ہم نے اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ پہ ان کو خطاب دیا تھا "سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے!!" :)
  19. لاریب مرزا

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    دراصل تمام نئے اراکین ایسی عجیب و غریب حرکتوں کے مرتکب نہیں ہو رہے۔ چند لوگوں کے لئے نئے اراکین پر محفل کے دروازے بند کرنا کسی طور درست نہیں۔ یوں بھی انتظامیہ ایسے لوگوں کا سد باب کرنا بخوبی جانتی ہے۔
  20. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    ہماری آپ کے مراسلوں پر نظر تھی۔ محفل کھولتے ہی مبارکبادی دھاگہ دیکھا تو پورا پڑھے بغیر جھٹ آپ کو دس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے کی مبارکباد دے ڈالی۔ :p دل ہی دل میں سوچ رہے تھے کہ ابھی دس ہزار مراسلے ہی ہوئے ہیں وارث بھائی کے۔ :p بعد میں مراسلہ مدون کیا۔ :D ہم زیادہ تر سیل فون سے آن لائن...
Top