نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فیس بک پہ ہم نے فارسی شاعری کا یہ صفحہ کافی عرصہ سے پسند کر رکھا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہم نے ایک فارسی شعر مع ترجمہ شریک محفل کیا تھا۔ وہ دراصل اسی صفحے سے لیا تھا۔ :) فارسی شاعری - نظیری نیشابوری (فارسی کلام مع ترجمہ) آپ کی کاوش عمدہ ہے۔ شکریہ محمدظہیر :) یہ صفحہ ابھی نظر سے نہیں گزرا۔ اب یقینا...
  2. لاریب مرزا

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ برتن ویسے ناقابل استعمال لگ رہے ہیں۔ انہوں نے یونہی رکھے ہوئے تھے ڈھابے میں؟؟
  3. لاریب مرزا

    پراسرار چور آخری قسط

    آخر چور پکڑا ہی گیا!! اچھی کہانی تھی چھوٹو استاد!! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  4. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان کیا آپ بھی فیس بک پہ فارسی شاعری اور اس کے ترجمے کا کوئی صفحہ چلا رہے ہیں؟؟
  5. لاریب مرزا

    کامک کہانیاں

    دھیرج بچہ دھیرج!! ہمارا مشورہ ہے کہ اتنی جلدی مت دکھائیں کہ سب کی دلچسپی جاتی رہے۔ پہلے اپنی دوسری کہانی مکمل کریں۔ :)
  6. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    اوہ!! ہم پھر بھول گئے کہ وہ لائبریری سیکشن ہے۔ وہاں صرف لائبریرین ہی لڑی اور تبصرہ جات ارسال کر سکتے ہیں۔
  7. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    اور آپ نے متفرقات کا زمرہ منتخب کیا ہے۔ بہتر تھا کہ آپ گوشہ اطفال میں اپنی کہانی پوسٹ کرتے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    بہت خوب علی مجتبی!! اب چور کو پکڑوا بھی دیں۔ اور کتنا انتظار کرایں گے؟؟ :)
  9. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    ہاہاہا!! محمدظہیر ایک دن ہم دونوں نے بین ہو جانا ہے۔ :ROFLMAO:
  10. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    آپ کی اردو ٹائپنگ میں مہارت اور فورم کو ایک ہی دن میں کافی حد تک سمجھ لینے سے ہمیں شبہ ہوا تو پوچھ لیا۔ :) آپ اور کون سے فورم پر متحرک ہیں؟؟
  11. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    ایک بات بتائیں۔ اردو محفل تک آپ کی رسائی کیسے ہوئی؟؟ اور اس فورم کے علاوہ کہیں اور بھی اپنی کہانیاں شائع کر چکے ہیں؟؟ :)
  12. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب چھوٹے بچے!! یہ سب ہنسی مذاق میں چل رہا ہے۔ آپ محسوس نہ کریں۔ :) آپ کی اس کاوش کے لیے بہت سی داد!! :)
  13. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    کہیں آپ ثبوت کے طور پر تصویر کا مطالبہ تو نہیں کرنے والے؟؟ :D
  14. لاریب مرزا

    تعارف میرا تعارف

    ویسے تھوڑی حیرت ہمیں بھی ہوئی تھی۔ لیکن شوق ہو تو انسان کچھ بھی کر سکتا ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا!! خوب کہا!! :D
  16. لاریب مرزا

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    پورا واقعہ کیا ہے؟؟ کوئی سلیس اردو میں بتا دے۔ :oops:
  17. لاریب مرزا

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    نصر اللہ شجیع نے اپنے اسٹوڈنٹ کو بچا لیا تھا؟؟
  18. لاریب مرزا

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    متاثر کن!! اللہ تعالی ان عظیم انسان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل کریں۔ اور اللہ تعالی تلمیذ صاحب کے درجات بھی بلند کریں جنہوں نے یہ پوسٹ پڑھ کے سب سے پہلے ان کے حق میں دعا کی تھی۔
  19. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    لیجیے!! وارث بھائی سے یوں پوچھ رہے ہیں جیسے بھری محفل میں صرف وارث بھائی "صاحب بیوی" ہیں؟؟ :laughing:
Top