علی مجتبی!! بچے آپ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں؟؟ آپ کا کہانیاں لکھنے کا شوق اپنی جگہ بہت خوب ہے۔ لیکن ہمارا مشورہ ہے کہ ابھی اتنے بکھیڑوں میں نہ پڑیں۔ اس سے آپ کی پڑھائی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ اگر آپ پھر بھی یہ چاہتے ہیں کہ بچوں کے لیے ایسی کوئی ویب سائٹ ہو تو یہ کام اپنے کسی بڑے کو سونپیں۔ جیسا...