جی۔ سیل فون کے فوائد اپنی جگہ لیکن یہاں ایسا کلچر نہیں ہے۔ اور نہ ہی نظام تعلیم میں اس قدر بدلاؤ آیا ہے کہ طلباء کھلے عام سیل فون کا استعمال کریں۔ پاکستان میں تو بہت سے والدین ہی سیل فون کو اچھا نہیں سمجھتے۔ :)
البتہ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سے کافی طلباء انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ شاید یہ طریقہ...