نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    137 اسکور ہو گے ہیں ہو سکتا ہے سری لنکا کے لیے کھیلنا مشکل ہو جائے لیکن زیادہ چانس یہی ہے کہ سری لنکا اسکور پورا کر لے گی۔ لیکن مقابلہ ٹف ہو گا۔ وسٹ انڈیز کے پاس دو سپینر ہیں اور بہت اچھے سپینر ہیں۔ اگر وسٹ انڈیز نے پہلے دو کھلاڑی جلدی آؤٹ کر لیے تو سری لنکا کے لیے یہ اسکور بھی مشکل ہو جائے گا
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جو اب حالات ہیں یہ رہے تو پھر تو 150 بھی ہو سکتے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میرے خیال سے 130 تک اسکور بن جائے گا
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لگتا ہے آج سری لنکا نے پاکستان سے بھی زیادہ خراب وکٹ بنائی ہے۔
  5. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    میں جب رات محفل سے گیا تو اس کے بعد بھی مجھے نیند نہیں آئی اور کہیں جا کر 3 بجے سویا اور ساتھ ہی صبح صبح مولبی صاحب کی وجہ سے آنکھ کھل گئی جنوں نے چندے کی اپیل ایسے درد ناک انداز سی کی کہ پھر آنکھ ہی نا لگی:D میں نے سوچا آج تو اتوار ہے اور اتوار کو تو چندہ نہیں مانگا جاتا اکثر جمعرات کو یا جمعہ...
  6. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشاءاللہ سے چار ماہ اور 7 دن کی ہوگی ہے نورسحر والے دھاگے میں دیکھے نا وہاں نئی تصویریں بھی لگائیں ہیں میں نے
  7. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    مجھے یہ تو بتائیں کہ آپ مجھے لارا لگا کر کہاں چلے گے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    آنکھ کھلتی ہیں بند ہوتی ہے۔ نیند آتی ہے اور بہت آتی ہے، وقت بھی تو گزر رہا ہے، نورِ سحر اور نورِ سحر کی اماں مزے سے خوابِ خرگوش کی نیند سو رہے ہیں۔ ٹیبل لمپ روشن ہے، پنکھا ہوا دے رہا ہے، بجلی جانے کا ڈر نہیں ہے کیونکہ یوپی ایس لگا ہوا ہے، کچھ لوگ سو رہے ہیں اور کچھ لوگ سو چکے ہیں رات آدھی گزر...
  9. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    پروگرام کچھ یوں ہے کہ یہ سلسہ ایک ماہ تک چلتا رہے گا۔ امید ہے انشاءاللہ کل تک میں فری ہو جاؤں گا اور اس کے بعد سب سے مشورہ کرنا ہے مشاعرے کے بارے میں اس کے علاوہ جوں جوں سلسلہ چلتے رہیں گے آپ کے سامنے پیش کرتا جاؤں گا
  10. خرم شہزاد خرم

    ہک نظم پیش کریندا ہاں ،'' روسا''

    ہک گل میں تساں کی دسی چھوڑا۔ تساں بُو اچھا لکھنے او
  11. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    واہ جی واہ لگتا ہے میڈلز کی شاپ ڈالنے کا ارادہ ہے:D
  12. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    لو جی پھر غلطی کر گیا لگتا ہے مجھے اس نوکری سے ہاتھ ہی دھونے پڑ جائے گے عائشہ عزیز لکھا تھا لیکن ناعمہ عزیز لکھا گیا:D اب تو معافی بنتی ہے نا
  13. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات پر منائے جانے والے جشن کے سلسلہ میں سب سے پہلا دھاگہ ہماری ناعمہ عزیز بہنا نے بنایا تھا۔ اور اس دھاگے کا نام ہے محفل کے دس لاکھ پیغامات اتنا پیارا دھاگہ آنکھوں سے اوجل ہی رہتا اگر ہمارے دس لاکھ پیغام کے موجد جناب انیس ارحمان بھائی ہمیں نا...
  14. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    ناراض ہونے والی بہنا تو نہیں ہیں چلیں جی معافی چاہتا ہوں اپنی چھوٹی سی بہنا سے میں نے تو ایک اور جگہ پر بھی غلطی کی ہے وہاں بھی درست کرتا ہوں:D
  15. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    جشنِ دس لاکھ کوریج پروگرام السلام علیکم اردو محفل اور مہمانِ گرامی ویسے تو آپ مجھے جانتے ہی ہوں گے کہ میں اکثر و بیشتر اردو محفل کی سالگرہ میں کوریج کرتا رہتا ہوں جس میں میرا ساتھ اردو محفل کے اراکین دیتے ہی رہتے ہیں۔ آج کا پروگرام سالگرہ کے جشن کا نہیں بلکہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل...
  16. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    ضبط کی ضمانت ضبط سے تو میں کچھ اور ہی سمجھا تھا:D بہت مبارک ہو جناب
  17. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    مشاعرے کے لیے بھی مشورہ کر لیتے ہیں دوستوں سے لیکن دس لاکھ کی مناسبت سے مشاعرہ کیا تو ۔۔۔۔ ہندسہ دس لاکھ کا ہے:D
Top