میں اس پر کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن میں چاہتا ہوں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے کھیلے اور ایک اچھا ٹارگٹ دے۔ پھر بعد میں کچھ نا کچھ کر ہی لیے گا پاکستان ۔ یہ میچ پاکستان کے لیے زیادہ اہم ہے بھارت کے مقابلے میں میرے نذدیک اگر یہ میچ پاکستان جیت جاتا ہے تو آگے ٹینشن کم ہو جائے گی اور پھر آرام سے کھیلنے گے۔...