میری جان حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ہماری ٹیم ہے۔ اگر یہ ہار جاتی ہے تو ہم ہار جاتے ہیں اور اگر یہ جیت جاتی ہے تو ہم جیت جاتے ہیں۔ میں تو دلی طور پر اپنی ٹیم کے ساتھ ہوں چاہے ساری زندگی ہارتی رہے اور بے شک انڈیا سے ہی ہارتی رہے میں پھر بھی اپنی ٹیم کی طرفداری کروں گا اور اپنی ٹیم کی ہی سائیڈ ہوں گا۔...