نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    :mad: دماغ پھر گیا ہے میرا یہ خبر سن کر۔ آپ کو پتہ چل گیا تھا تو ہمیں تو نا بتاتے نا کم از کم
  2. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سوال یہ کیا گیا تھا کہ اگر پاکستان کے دونوں میچوں میں بارش ہو جائے تو کیا پاکستان سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں۔ پاکستان کا اگلا میچ انڈیا کے ساتھ ہے بارش ہو جاتی ہے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ۔ اس طرح پاکستان کے 3 اور انڈیا کا ایک پوائنٹ۔ دوسرا میچ آسٹریلیا سے ہے۔ بارش ہو جاتی ہے تو آسٹریلیا کو...
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انیس الرحمن بھائی ہنسنے کی بات نہیں ہے اگر دونوں میچوں میں بارش ہو جاتی ہے تو ایک ایک پوائنٹ ملے گا اس طرح پاکستان کے 4 پوائنٹ ہو جائے گے آسٹریلیا اگر اپنا دوسرا میچ جتتی ہے تو اس کے پانچ پوائنٹ ہو جائے گے اور باقی کسی کے تین پوائنٹ سے زیادہ نہیں ہو سکے گے خود حساب لگا لیں
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جی ہاں ایک جیسے ہی تبصرے ہوتے ہیں لیکن یہ کیا ہار جائے تو بھی تنقید برائے تنقید اور جیت جائے تو بھی تنقید برائے تنقید یہ کیا تبصرہ ہوا
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اگر پاکستان کے دونوں میچوں میں بارش ہو جاتی ہے تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کیا آپ بولر ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سب کو نظر آ رہا تھا کل کی وکٹ کیسی تھی۔ ناصر جمشید اور عمران نذیر کو تو چھوڑیں آپ جیکلیلس جیسے بہترین کھلاڑی کو رضا حسن نے کھلنے نہیں دیا۔ ہاشم آملہ کو کس نے کھل کر کھیلنے دیا ہے۔ اس طرف بھی دیکھیں نا عمر گل کے 31 اسکور تو نظر آ رہے ہیں لیکن عمر اکمل کی محتاط اور شاندار انیگز نظر نہیں آ رہی۔...
  8. خرم شہزاد خرم

    آمین

    آمین
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہماری گیدر ٹیم نے اس شیر ٹیم کو بھی ڈیر کیا ہے۔ وکٹ کی کنڈیشن دیکھا کریں بھائی۔ انڈیا صرف اس وجہ سے میچ ہار گیا کہ شبنم پڑنا شروع ہو گی تھی جس کی وجہ سے ایک تو بال پر گرپ نہیں ہو رہی تھی اور دوسرا بال بریک بھی نہیں ہو رہا تھا۔ جب پاکستان اور آسٹریلیاں کا میچ آئے گا پھر بات کریں گے۔ اگر عمر اکمل...
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    حسیب بھائی زندہ باد دل خوش ہوگیا اگر میں یہاں ہوتا تو میری اور شمشاد بھائی کی لڑائی ہو جانی تھی۔ شکر ہے میں یہاں نہیں تھا آج ہم سب دوست مل کر میچ دیکھ رہے تھے بہت مزہ آیا افففففف پاکستان زندہ باد
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    افریقہ پہلے بیٹنگ کر رہا ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    ایک نیا راستہ نظر آ رہا ہے زندگی میں. امید ہے منزل تک پہنچا ہی دے گا یا کم از کم قریب تو لے ہی...

    ایک نیا راستہ نظر آ رہا ہے زندگی میں. امید ہے منزل تک پہنچا ہی دے گا یا کم از کم قریب تو لے ہی جائے گا. بس آپ دعا کریں
  13. خرم شہزاد خرم

    گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت

    واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب اس شاعر کا پتہ کروا کر بتائیں میں نے اس کو انعام دینا ہے(انعام تو چھوٹا ہی ہو گا لیکن انعام تو انعام ہوتا ہے نا)
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لیکن تبدیل کیا کہاں ہے آپ نے
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آج ہمارا اپنا میچ تھا شمشاد بھائی صبح کھیلنے گے تھے اسلام آباد غوری کلب میں میچ تھا اس کے بارے میں بتایا ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انیس بھائی یہاں آپ نے پاکستانی ٹیم کا صرف مونو گرام لگایا ہے اور افریقہ کا پرچم بھی :sad:
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے اور انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا۔ ایک تو پاکستان کی ٹیم کا اعتماد بحال ہوگیا ہے دو میچوں میں اور دوسرا ایشین وکٹ کا اڈوانڈیچ بھی پاکستان کو ہی ہوگا انشاءاللہ
  18. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہم میچ جیت گے ہیں ان کو ہم نے 100 اسکور پر آؤٹ کر دیا اور ہم نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 12 اوور میں اسکور پُرا کر دیا۔کیرم بال نہیں چلی:p لیکن پھر بھی دو کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں میں نے تین اوور میں
Top