ہر انسان کے ذمہ ایک کام ہوتا ہے اور اگر وہ اپنے سی کام کو ذمہ داری کے ساتھ اور خلوص کے ساتھ کرتا رہے تو اس کا حصہ ملک کے کاموں میں شامل ہو جاتا ہے۔ جس طرح جنگ کے لیے فوجی ہوتے ہیں اور ڈاکٹر زخمی فوجوں کو مرہم پٹی کرتے ہیں۔ اگر یہ کام الٹ ہو جائے تو کوئی بھی ٹیم سے کام نا کر سکے۔ اگر جاوید چوہدری...