پاکستان نے اپنی ہمت اور قوت سے آسٹریلیا کو 30 سے زیادہ اسکور سے شکست دی ہے۔ اور ٹی 20 میں اتنے بڑے مارجن سے اچھی ٹیموں کا ہرانا اتنا آسان نہیں ہے۔ اگر اتنا آسان ہوتا تو انڈیا بھی افریقہ کو ہرا دیتا۔ جنوبی افریقہ اگر تھوڑا سا بھی ٹھیک نا کھیلتے تو ان پر سٹے بازی کا شک پڑ سکتا تھا اس لیے انہوں نے...