نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    بات یہ ہوئی تھی کہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات ہونے پر جشن منائیں گے۔ لیکن مجھے تو ابھی تک صرف دو ہی دھاگے نظر آئے۔ ایک ابن سعید بھائی کا دھاگہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات۔ وہ گھڑی اور ناعمہ عزیز بہنا کا شروع کیا ہوا دھاگہ اردو محفل کو دس لاکھ پیغام پورے ہونے پر مبارک ہو ہی نظر آئے تو میں نے...
  2. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو اللہ تعالیٰ اردو محفل کو اسی طرح قائم رکھے اور کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین
  3. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کے تمام اراکین کو دس لاکھ مراسلات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو

    اردو محفل کے تمام اراکین کو دس لاکھ مراسلات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو
  4. خرم شہزاد خرم

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    واہ واہ واہ بہت بہت مبارک ہو سب کو مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا انٹرویو جا رہا ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مہربانی فرما کر آپ بات کو گول نا کریں یا تو مجھے بتائیں یا پھر اپنا الزام واپس لیں شکریہ
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جانے دوں گا بھائی میں تو جانے ہی دیتا ہوں۔ اگر مجھے میری بات کا جواب دیے دیں گے تو میری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں نے تو کسی طرح کی کوئی بات نہیں کی پھر آپ نے مجھے ایسا کیوں کہا کہ میں ذاتیات پر بات کر رہا ہوں
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایچ اے خان صاحب معذرت کے ساتھ میں نے نا تو کسی کا نام لیے کر کوئی بات کی ہے اور نا ہی کسی کو ذاتی طور پر نشانا بنا رہا ہوں۔ اگر اس کے باوجود آپ کو میری کوئی بات بُری لگی ہے تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بالکل درست فرمایا آپ نے
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تبصرے کل میچ ختم ہونے کے بعد بہت سارے لوگوں نے فون کالز کر کے ٹی وی چینل پر اور رپوٹریز کو پاکستان ہارنے کے بعد تبصروں سے نوازا۔ کچھ تبصرے میں یہاں لکھتا ہوں جو مجھے یاد ہیں۔ 1۔پاکستان نے ہمیں بہت مایوس کیا۔ ہم میچ دیکھنے آئے تھے یہاں کہ پاکستان جیت جائے گا لیکن پاکستان ہار گیا۔ آج کے بعد میچ...
  12. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستان کے بعد میری پسند کی ٹیم سری لنکا ہی ہے جب پاکستان اور سری لنکا کا سیمی فائنل آیا تو میں کچھ اداس ہو گیا کہ دونوں میں سے ایک ٹیم تو باہر ہو جائے گی اور باہر اصلی والی ٹیم ہوگی:p
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں نے جیت نہیں کہا تھا میرے بھائی غور کریں میں نے اپنے حق کی بات کی تھی اور مجھے کوئی افسوس نہیں ہے ہار پر کیونکہ سیمی فائنل میں ہارے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    میں تو پاس ہونے کو بھی ترجیح نہیں دیتا اور آپ فسٹ پوزیشن کی بات کرتے ہیں۔ میں تو بس یہ چاہتا ہوں جو کچھ پڑھا جائے وہ انسان کی عملی زندگی میں نظر آناچاہیے۔ یہ نا ہو کہ پی ایچ ڈی کر لی ہو اور بات کرنے کا سلیقہ ہی نا آتا ہو۔ ایسی پڑھائی سے میری طرح ان پڑھ بہتر
  15. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    میں اس کو سمجھاتا ہوں کہ نمبر کم یا زیادہ آنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ اصل مقصد تعلیم کا یہ ہے کہ جو کچھ آپ نے پڑھا ہے وہ عملی طور پر آپ کی زندگی میں نظر آئے بس۔ عملی طور پر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ نمبر زیادہ ہیں یا کم وہ تربیت ہی دیکھتے ہیں اگر دیکھنے والے ہوں تو
  16. خرم شہزاد خرم

    اکثر لوگ ظاہر کو پسند کرتے ہیں باطن کو دیکھتے ہی نہیں. بہت کم لوگ باطن کو پسند کرتے ہیں اور...

    اکثر لوگ ظاہر کو پسند کرتے ہیں باطن کو دیکھتے ہی نہیں. بہت کم لوگ باطن کو پسند کرتے ہیں اور کامیاب رہتے ہیں.از خرم ابن شبیر :D
Top